Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 31 اکتوبر 2025 کی تصاویر
راولپنڈی، ہزاروں نوجوان الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام بنو ..
راولپنڈی، ہزاروں نوجوان الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام بنو قابل کے انٹری ٹیسٹ میں شریک ہیں۔
جمعہ
31
اکتوبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
31
اکتوبر
2025
کی مزید تصاویر
جیکب آباد، گوادر میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے شہید جوان کے ورثاء کو پاک فوج کے افسر دلاسہ دے رہے ہیں۔
چناب نگر، مولانا فضل الرحمن ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف ایف بی آر میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر دفاع خواجہ آصف سے امریکی ناظم الامور نیتالی اے بیکر ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ملک میں چینی کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لینے کے لیے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے میٹا کا وفد ڈائریکٹر پبلک پالیسی برائے جنوبی ایشیاء صارم عزیز کی سربراہی میں ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمن آڈٹ رپورٹس ریویو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں اپنا ووٹ پول کر رہے ہیں۔
لاہور، بھاٹی کے علاقہ سے گزرنے والا گندا نالہ کوڑے سے بھرا پڑا ہے۔
لاہور، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال پنجاب یونیورسٹی میں "مقامی حقائق اور علاقائی مستقبل" کے موضوع پر منعقدہ عالمی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، ڈھولچی گاہک نہ ہونے کے باعث پریشان بیٹھا ہے۔
لاہور، صوبائی دارالحکومت میں صبح کے اوقات میں چھائی سموگ کا ایک منظر۔
لاہور، ٹریفک پولیس کی جانب سے ای چالان نادہندہ موٹرسائیکلیں پکڑ کر زنجیر سے باندھی ہوئی ہیں۔
لاہور، ٹریفک پولیس کی جانب سے سموگ آگاہی مہم کے سلسلے میں لگائے گئے کیمپ میں شہری کی موٹرسائیکل کی فٹنس چیک کی جا رہی ہے۔