Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 5 نومبر 2025 کی تصاویر
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آ فریدی کا سپریم ..
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آ فریدی کا سپریم کورٹ اسلام آباد میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) کی سبکدوش اور نو منتخب کابینہ سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
بدھ
5
نومبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
5
نومبر
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، گارڈن رامسوامی میں ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے نوجوان شاہ زیب کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
کراچی، پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو و کانفرنس 2025ء کے موقع پر خواتین سٹال پر موجود فوجی سامان کے ماڈلز دیکھ رہی ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) کے زیراہتمام پنجاب پارلیمنٹریز کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلویز محمد حنیف عباسی کا ریلویز پولیس ٹریننگ سکول والٹن میں پاس آؤٹ ہونے والے اہلکاروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نرسنگ کالجز کے قیام سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے چئیرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر اقلیتی اُمور و پردھان پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ اور دیگر کا واہگہ بارڈر پر بھارتی سکھ یاتریوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، سرکلرروڈ پر کیمیکل کے خالی ڈرم گوداموں کی چھتوں پر رکھے ہوئے ہیں۔
لاہور، وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری الحمراء ہال میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
دوحا، قطر کے دارالحکومت دوحا میں ورلڈ سمٹ برائے سماجی ترقی کی سائیڈ لائن پر صدر پاکستان آصف علی زرداری عراقی ہم منصب ڈاکٹرعبداللطیف جمال رشید سے ملاقات کر رہے ہیں۔