Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 15 نومبر 2025 کی تصاویر
پاکستان میں نیپال کی سفیر رتہ دھتیال اور ڈی جی ٹورازم اتھارٹی ..
پاکستان میں نیپال کی سفیر رتہ دھتیال اور ڈی جی ٹورازم اتھارٹی حبیب اللہ عارف کے ہمراہ تریچ میر چوٹی سر کرنے والے کوہ پیماؤں کا گروپ فوٹو۔
ہفتہ
15
نومبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
15
نومبر
2025
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف ایوان صدر میں حلف برداری تقریب میں وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس جسٹس امین الدین خان سے مصافحہ کر رہے ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، صدر آصف علی زرداری ایوانِ صدر میں جسٹس امین الدین خان سے وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری سے تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل صابر زادہ امام علی عبدالرحیم ملاقات کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر ذوالفقار علی چک نمبر 125 گ ۔ ب میں ٹریکٹر کے ذریعے گندم بوائی مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔
مظفرآباد، وزراء حکومت سردار محمد جاوید ایوب، چوہدری قاسم مجید، ملک ظفر اقبال، ممبران اسمبلی چوہدری علی شان سونی اور محمد رفیق نیئر تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، آل پاکستان ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں 400 میٹر ریس میں شریک کھلاڑی دوڑ لگا رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے قائم مقام ڈی پی او لیہ شمس الدین پی ایم ایس امتحان میں کامیابی پانے والے اپنے بیٹوں کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ مزار قائداعظم پر 35 ویں نیشنل گیمز کی مشعل روشن کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام 35 ویں نیشنل گیمز کراچی کیلئے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں باکسنگ کے ٹرائلز ہو رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی خصوصی کاوش پر نیو میٹرو سٹی کی جانب سے قلیوں میں خشک راشن بیگ تقسیم کئے جا رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
لاہور، نابینا افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں چئیرنگ کراس چوک میں دھرنا دے رکھا ہے۔
لاہو، دریائے راوی پانی کی شدید کمی کے باعث گندے نالے میں تبدیل نظر آ رہا ہے۔
لاہور، داتا دربار کے قریب پرندہ مارکیٹ مسمار ہونے کے بعد ایک شخص نے سڑک کنارے دکان لگا رکھی ہے۔
رائے ونڈ، عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکاء نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔