Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 20 نومبر 2025 کی تصاویر
نارووال، شکر گڑھ روڈ پر ٹرک اُلٹنے سے آٹے کی بوریاں نالے ..
نارووال، شکر گڑھ روڈ پر ٹرک اُلٹنے سے آٹے کی بوریاں نالے میں بہہ گئیں۔
جمعرات
20
نومبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
20
نومبر
2025
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ بٹن دبا کر الیکٹرو بس پراجیکٹ فیز 2 کا باقاعدہ آغاز کر رہی ہیں۔
راولپنڈی،وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف راولپنڈی میں الیکٹروبس فیز 2 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمان صحت کارڈ سروسز سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیر آبپاشی خیبرپختونخوا ریاض خان ضم شدہ اضلاع میں آبپاشی منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوہاٹ، معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع اللہ جان گیس کے مسائل کے سے متعلق ڈویژنل اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
صوابی، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں فیکلٹی اپارٹمنٹس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
گھوٹکی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری خان گڑھ میں رُکن قومی اسمبلی علی گوہر خان مہر سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کر رہے ہیں۔
کراچی، کینٹ ریلوے سٹیشن شالیمار ایکسپریس نیو ریکس ویٹنگ روم کا ایک منظر۔
کراچی، پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائیوں میں پکڑی جانے والی منشیات۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے رہنما ملک سیف الملوک کھوکھر حلقہ این اے 129 میں ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران لوگوں سے مل رہے ہیں۔
راولپنڈی، پاکستان اور انڈونیشیا کے فوجی جوان مشترکہ فوجی مشق ''شاہین اسٹرائیک ٹو'' میں مشق کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان، سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے بچاؤ کی حکومتی حکمت عملی پر جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔