Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 8 جنوری 2026 کی تصاویر
لاہور، صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کو ایم ڈی پی ایچ اے ..
لاہور، صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کو ایم ڈی پی ایچ اے لاہور راجہ منصور پراجیکٹ بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
جمعرات
8
جنوری
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
بلال یاسین
جمعرات
8
جنوری
2026
کی مزید تصاویر
کراچی، کمشنر کراچی کی ہدایت پر یوسی 5 میں لیاقت مارکیٹ تیکون پارک پر بنی دکانوں کو مسمار کیا جا رہا ہے۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے شہید ڈی ایس پی طارق کمبوہ کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ منتخب ہونے والی بیٹی ماہ نور اور ان کی والدہ ملاقات کر رہی ہیں۔
اٹک، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پراجیکٹ لانچنگ کی تقریب کے دوران گراؤنڈ میں کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کے ساتھ سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پراجیکٹ لانچنگ کی تقریب میں ایک کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر کو فلیگ دے رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پراجیکٹ لانچنگ کی تقریب میں ہیلتھ انسپکٹرز کے ساتھ اظہار شفقت کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے معروف کاروباری ادارے داماک گروپ کا اعلی سطحی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرخیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی ضم اضلاع کیلئے خصوصی ترقیاتی پیکج کی تیاری بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرخیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور کے 9 ویں کانووکیشن کے دوران طالبات کو میڈلز اور اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ ٹرانسفارمیشن ترقیاتی پروجیکٹ کے حوالے سے وزیراعلی ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سکھر، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت ضلع بار کونسل گھوٹکی کی نئی عمارت کا افتتاح کرنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
نارووال، ریسکیو اہلکار بس حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر رہا ہے۔
نارووال، شکرگڑھ روڈ پر مسافر بس میں لگی آگ سے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔
لاہور، باغبانپورہ کے علاقہ میں کمسن بچے اونٹ کی سواری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور، بادامی باغ سبزی و فروٹ منڈی میں آڑھتی سیب کی پٹیوں کی بولی لگا رہے ہیں۔
لاہور، حکام کی غفلت کے باعث دریائے راوی میں سیوریج کا گندا پانی داخل ہو رہا ہے۔