Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 31 جنوری 2026 کی تصاویر
لاہور، مزدور ریلوے سٹیشن کے سامنے واٹر ٹینک منصوبے پر کام ..
لاہور، مزدور ریلوے سٹیشن کے سامنے واٹر ٹینک منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
ہفتہ
31
جنوری
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
ہفتہ
31
جنوری
2026
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سلچوک بیرقدار اوغلو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف کا مالی سال 2024-25میں برآمدات کے شعبے میں نمایاں کارکردگی کی بنیاد پر برآمد کنندگان اور کاروباری شخصیات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف مالی سال 2024-25میں برآمدات کے شعبے میں نمایاں کارکردگی کی بنیاد پر برآمد کنندگان اور کاروباری شخصیات کو ایوارڈ سے نوازرہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے خلف خلفوف ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم پاک چین دوستی کی سالگرہ کے موقع پر چائنہ ونڈوز پشاور میں کیک کاٹ رہے ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم ارشد ایوب خان سے یونیسیف کا نمائندہ وفد ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر صحت خلیق الرحمن بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر سال 2026ء کی پہلی چار روزہ پولیو مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر پارٹی قائدین کے ہمراہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر احتجاجا بیٹھے ہوئے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ڈھاکہ سے کراچی آنے والی پہلی براہ راست پرواز کی خاتون مسافر کو ہار پہنا رہے ہیں۔
کراچی، ایک شہری گل پلازہ کی جلی ہوئی عمارت کو دیکھ رہا ہے۔
لاہور، محفوظ بسنت کے تحت مال روڈ پر شہریوں کی موٹر سائیکلوں پر حفاظتی راڈ لگائے جا رہے ہیں۔