Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 26 فروری 2026 کی تصاویر
شرقپور شریف، ریسکیو اہلکار آتشبازی کا سامان بنانے والے ..
شرقپور شریف، ریسکیو اہلکار آتشبازی کا سامان بنانے والے کارخانے میں دھماکے کے بعد امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
جمعرات
26
فروری
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
26
فروری
2026
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان گورننس فورم کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سوالات کے جوابات دے رہی ہیں۔
بھکر، آئی جی پنجاب عبدالکریم و دیگر سینئر افسران داجل پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن بھکر میں ادا کر رہے ہیں۔
بھکر، آئی جی پنجاب عبدالکریم داجل پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی جسدخاکی پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔
بھکر، آئی جی پنجاب عبدالکریم سینئر افسران کے ہمراہ خودکش حملے میں زخمی ہونے والے پولیو ورکر محمد زبیر کی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں عیادت کر رہے ہیں۔
کراچی، بارہ دری میں سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے عید سیزن کیلئے بنائی گئی عارضی دکانیں۔
کراچی، صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ دی داؤد فاؤنڈیشن کے قائم کردہ پاکستان کے پہلے سائنس میوزیم میگنفی سائنس سینٹر میں سائنس پروجیکٹس کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، رمضان المبارک کی سحری کیلئے شہری کرتارپورہ سے پائے نہاری کی خریداری کر رہے ہیں۔
کوہاٹ، ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوہاٹ کے احاطہ میں ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف ڈاکٹر مہوش قتل کیخلاف سراپا احتجاج ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان کیلئے ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولرماامگابازار ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی، گرین لائن ٹرین کا خالی ریک راولپنڈی سے مارگلہ جاتے ہوئے راولپنڈی واشنگ لائن کے نزدیک پٹڑی سے اُترا ہوا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر نگہبان رمضان کارڈ سائٹ آفس علامہ اقبال ٹاؤن میں رمضان نگہبان کارڈ اور علمائے کرام میں اعزازیہ تقسیم کر رہےہیں۔