Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 14 مارچ 2026 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی پختونخوا ..
اسلام آباد، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی پختونخوا ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہفتہ
14
مارچ
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
خیبرپختونخوا
ہفتہ
14
مارچ
2026
کی مزید تصاویر
کراچی، گورنر سندھ نہال ہاشمی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کراچی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت گورنر ہاؤس میں سینیٹر نہال ہاشمی سے سندھ کے 35 ویں گورنر کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
کوئٹہ، صوبائی دالحکومت میں مکان پر گرنے والے ڈرون کا ملبہ۔
جدہ، وزیراعظم شہباز شریف جدہ میں سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کر رہے ہیں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سندھ فنڈ مینجمنٹ ہاؤس بورڈ کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیاکے جدید دور میں ابھی ایک دکان پر روایتی عید کارڈ فروخت کیلئے رکھے ہیں۔
کراچی، گاڑی کھاتہ میں محنت کش بچوں کی سائیکلیں بنا رہے ہیں۔
لاہور، موٹرسائیکل سوار شہری حفاظتی اقدامات کے پیش نظر لگائے گئے کنٹینرز کے نیچے سے گزر رہے ہیں۔
لاہور، عالمگیری بادشاہی مسجد میں خواتین نماز جمعہ ادا کر رہی ہیں۔
نارووال، ڈپٹی کمشنر محمد طیب خان رمضان بازار میں پھلوں کا معیار چیک کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر و چئیرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق محکمہ داخلہ کے مرکزی کنٹرول روم میں یوم القدس کے جلوسوں کا سی سی ٹی وی کیمروں سے جائزہ لے رہے ہیں۔