Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 15 مارچ 2026 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی پختونخوا ..
اسلام آباد، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں بذریعہ ویڈیو لنک محکمہ پلاننگ و ڈویلپمنٹ کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اتوار
15
مارچ
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیر اعلیٰ
خیبرپختونخوا
سہیل آفریدی
اتوار
15
مارچ
2026
کی مزید تصاویر
لاہور، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن الخدمت فاؤنڈیشن کے افطار سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی سے سندھ کے وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، بلدیہ عظمی کی بلڈنگ کے سامنے بلڈنگوں کو خوبصورت رنگ کیا گیا ہے۔
کراچی، ایک دکان دار ٹھیلے پر گاہکوں کی توجہ کیلئے لیڈیز جوتے سجا رہا ہے۔
لاہور، باغبانپورہ بازار میں عید کی شاپنگ کرنے والے شہریوں کے رش کا منظر۔
لاہور، محنت کشوں نے گھریلو استعمال کی پرانی اشیاء فروخت کرنے کیلئے ویٹ مین روڈ پر سڑک کنارے دکان سجا رکھی ہے۔
لاہور، مزدور روزگار کمانے کیلئے شوز مارکیٹ میں گاہکوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے نشاط گروپ کے چئیرمین میاں محمد منشاء ریلوے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر اقلیتی اُمور رمیش سنگھ اروڑہ گوردوارہ مانکے میں وزیراعلی مریم پنجاب مریم نواز کے اقلیتی مذہبی مقامات کی بحالی کے فلیگ شپ منصوبے کے افتتاح کے موقع پر گوردوارے کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کراچی، ایک محنت کش گاہکوں کی توجہ کیلئے ٹھیلے پر اسٹرابری سجا رہا ہے۔