Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 2 اپریل 2026 کی تصاویر
رائے ونڈ، ریلوے حکام کی غفلت کے باعث شرکاء اجتماع انتظار ..
رائے ونڈ، ریلوے حکام کی غفلت کے باعث شرکاء اجتماع انتظار گاہیں بند ہونے کی وجہ سے راہداری میں بیٹھ کر گاڑیوں کا انتظار کر رہے ہیں۔
جمعرات
2
اپریل
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
جمعرات
2
اپریل
2026
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی ڈیجیٹل آپریٹر VEON Group کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کان ترزی اوعلو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر ملک پر مالیاتی اور معاشی اثرات سے بچائو کے لئےجامع لائحہ عمل مرتب کرنے سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سانحہ گل پلازہ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی سہراب گوٹھ مردہ خانے میں ایران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے پاکستانی یاسر خان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
کرم، قبائلی ضلع کرم کی لوئر تحصیل ہیڈکوارٹر صدہ میں نجی سکولوں کے طلبہ اپنے مطالبات کے حق میں میٹرک کے جاری سالانہ امتحانات کا بائیکاٹ کر کے احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز سلمان رفیق ریسکیو ہیڈکوارٹرز میں پاسنگ آؤٹ تقریب کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔سینئر وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ و دیگر بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مرکزی سبزی و فروٹ منڈی میں مزدور تربوز کے ٹوکرے اُٹھائے جا رہے ہیں۔
نارووال، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میڈم سارہ لونی امتحانی سینٹر کا دورہ کر رہی ہیں۔
لاہور، تعطیلات کے بعد بچیاں سکول جا رہی ہیں۔