Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 26 اپریل 2026 کی تصاویر
لاہور، محنت کش پسائی کیلئے نمک توڑ رہے ہیں۔
لاہور، محنت کش پسائی کیلئے نمک توڑ رہے ہیں۔
اتوار
26
اپریل
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
اتوار
26
اپریل
2026
کی مزید تصاویر
مظفرآباد، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نومنتخب سنٹرل بار ایسوسی ایشن کے ارکان سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔
مظفرآباد، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، بلدیہ عظمی کی بلڈنگ کی تزین و آرائش کا کام کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے (سپارکو )نے مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرو-آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-3) تائی یوان سیٹلائٹ سینٹر سے کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا گیا ہے۔
لاہور، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی درخواستوں پر متعلقہ افسران کو احکامات دے رہے ہیں۔
کراچی، ناظم آباد ریلوے سٹیشن پر آوارہ کتوں کی بھرمار ہے جس کی وجہ سے مسافروں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔
لاہور، چئیرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان گورنمنٹ ہائی سکول فار بوائز میں پہلی فیفا ارینا منی پچ کے اہم منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صدر مملکت آصف علی زرداری، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، سلمان شہباز و دیگر معروف سماجی و کاروباری شخصیت نواب شہزاد علی خان کی صاحبزادی کی منگنی کی تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور، شہری میو ہسپتال کے باہر لگے لنڈا بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری فشرمین سوسائٹی کھڈا مارکیٹ میں عرصہ دراز سے پانی کی قلت ہے جس وجہ سے علاقہ مکینوں کے برتن پانی کے حصول کیلئے لائن میں پڑے ہوئے ہیں۔
کراچی، یونیورسٹی روڈ پر ترقیاتی کام سست روی کا شکار ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔