Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 28 اپریل 2026 کی تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کے لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر آپریشن ..
لاہور، مسلم لیگ ن کے لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر آپریشن بنیان المرصوص کو ایک سال مکمل ہونے پر معرکہ حق ریلی کے بعد واہگہ بارڈر پر پریڈ میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
منگل
28
اپریل
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
مسلم لیگ (ن)
منگل
28
اپریل
2026
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف قیمتی پتھروں کے شعبے کی ترقی سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان فل کورٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے صومالیہ میں یرغمال بنائے گئے پاکستانی افراد کے اہلخانہ گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، آٹھ چوک پر عرصہ دراز سے سیوریج کا نظام درہم برہم ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کراچی، یونیورسٹی روڈ پر ترقیاتی کام جاری ہے۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور میں قائم ماڈرنائزیڈ ریزرویشن آفس اور ڈیجیٹل سینٹرل کںٹرول آفس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، دکاندار ائیرکولر کی خسیں تیار کر رہا ہے۔
لاہور، چئیرنگ کراس چوک میں کبوتر دانہ دنکا چگنے کے بعد پرواز کر رہے ہیں۔
لاہور، بجلی کی لوڈشیڈنگ سے پریشان شہری مارکیٹ سے بیٹری سے چلنے والا پنکھا خرید کر لے جا رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے۔