Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 8 مئی 2026 کی تصاویر
پشاور، وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا ارشد ایوب ..
پشاور، وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا ارشد ایوب خان ایڈہاک ٹیچرز ریگولرائزیشن کے وزارتی کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعہ
8
مئی
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
خیبرپختونخوا
تعلیم
جمعہ
8
مئی
2026
کی مزید تصاویر
گلگت، وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت کاروباری اور زرعی قرضوں کے چیکس وصول کرنے والے افراد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
گلگت، وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبا میں لیپ ٹاپس کی تقسیم کرنے کی تقریب میں طلباء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
گلگت، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبا میں لیپ ٹاپس کی تقسیم اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت کاروباری اور زرعی قرضوں کے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، سٹی کورٹ میں سندھ بار کونسل کے الیکشن دو گروپوں میں لڑائی کے باعث ملتوی ہونے کے بعد وکلاء قناتوں کے پاس کھڑے ہیں۔
چارسدہ، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس شہید کے ایصال ثواب کیلئے منعقدہ قل خوانی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سینٹرل جیل لاہور میں پریزن ویلفیئر سٹور کے افتتاح کے بعد اسیران سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب عبدالکریم سی ایس ایس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر کے پولیس سروس آف پاکستان میں منتخب ہونے والی شہید ڈی ایس پی طارق کمبوہ کی بیٹی ماہ نور طارق کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، پیرودھائی روڈ پر بیوپاریوں کی جانب سے قربانی کیلئے لائے گئے جانور چارہ کھا رہے ہیں۔
لاہور، ایک شخص نے مٹی کے برتن فروخت کرنے کیلئے دُکان سجا رکھی ہے۔
لاہور، سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے مشیر اعلی پنجاب برائے اے آئی و خصوصی اقدامات علی ڈار ملاقات کر رہے ہیں۔