Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 10 مئی 2026 کی تصاویر
کراچی، لائینز ایریا میں عرصہ دراز سے سیوریج کا نظام درہم ..
کراچی، لائینز ایریا میں عرصہ دراز سے سیوریج کا نظام درہم برہم ہے جس کی وجہ سے شہریوں کا مشکلات کا سامنا ہے۔
اتوار
10
مئی
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
اتوار
10
مئی
2026
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین بند روڈ پر معرکہ حق ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
پشاور، محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول خیبرپختونخوا پشاور شہر میں کامیاب کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کرنے کوشش ناکام بناتے ہوئے گاڑی سے منشیات برآمد کر رہے ہیں۔
بٹگرام، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان تاج محمد خان ترند سال 2026 کے سالانہ اسکولز سپورٹس مقابلوں میں شاندار کارکردگی دکھانے والے طلبہ کے لیے تعلیمی سپورٹ اسکالرشپ تقسیم کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، وفاقی وزیر برائے مذہبی اُمور کھیل داس کوہستانی معرکہ حق جشن تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، چوڑی کے ڈبے بنانے والے مزدوراجرت میں اضافہ نہ کرنے کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی، یونیورسٹی روڈ پر آر بی ٹی پراجیکٹ کا تعمیراتی کام جاری ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین ایگری نمائش میں جدید ٹریکٹر کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین صوبہ بھر میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ، عمران ادریس ٹیچنگ ہسپتال کے دورے کے موقع پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق زیرعلاج مریض کی عیادت کر رہے ہیں۔
کراچی، نیو ایم اے جناح روڈ پر سروس برج کی حفاظتی راڈیں غائب ہیں جو کہ کسی بھی حادثے کا باعث بن سکتی ہیں۔
کراچی، ساحل سمندر سی ویو میں کچرے کے انبار لگے ہوئے ہیں۔