Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 20 مئی 2026 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کابینہ کی اقتصادی ..
اسلام آباد، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بدھ
20
مئی
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
20
مئی
2026
کی مزید تصاویر
کراچی، بکرا پیڑی میں قربانی کے لائے گئے خوبصورت بکرے۔
اسلام آباد، چیف جسٹس وفاقی آ ئینی عدالت جسٹس امین الدین خان سے وفاقی آئینی عدالت میں بنگلہ دیش کے سینئر سول سرونٹس پر مشتمل ایک اعلی سطحی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران میں پاکستان کے نامزد سفیر عمران احمد صدیقی تہران روانگی سے قبل ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس وفاقی آ ئینی عدالت جسٹس امین الدین خان وفاقی آئینی عدالت میں بنگلہ دیش کے سینئر سول سرونٹس پر مشتمل ایک اعلی سطحی وفد سے ملاقات کے بعد اعزازی شیلڈ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم شہبازشریف کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ میں فیکلٹی، طلباء اور افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفرآباد، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن بنو قابل تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ماڈل ٹاؤن میں سابق وزیراعلی پنجاب میاں منظور وٹو مرحوم کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
بہاولپور، صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کو مجوزہ برن یونٹ سائٹ کے دورے کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق نمائش کے دوران یوتھ پچ مقابلے میں کامیاب طالبہ کو انعام دے رہے ہیں۔
باکو، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف باکو ورلڈ اربن فورم میں پنجاب پویلین کے افتتاح کے بعد سٹال کا معائنہ کر رہی ہیں۔
باکو، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف باکو ورلڈ اربن فورم میں آئی گیجٹس کی مدد سے "اپنی چھت اپنا گھر" پراجیکٹ کا ورچوئل معائنہ کر رہی ہیں۔
لاہور، مغلپورہ سپورٹس کمپلیکس کے قریب کوڑے کے ڈھیر کو لگائی گئی آگ سے اُٹھنےوالا دھواں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بن رہا ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن وزراء کی ریسوس موبلائزیشن کمیٹی برائے 27۔2026ء کے دوسرے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف ملاقات کر رہے ہیں۔
نارووال، ڈپٹی کمشنر محمد طیب خان اوپن ڈور پالیسی کے تحت سائلین کے مسائل سن رہے ہیں۔