Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 11 جون 2026 کی تصاویر
لاہور، اپوزیشن ارکان کی طویل تقریروں پر حکومتی رُکن طارق ..
لاہور، اپوزیشن ارکان کی طویل تقریروں پر حکومتی رُکن طارق گل ہاتھ جوڑ کر احتجاج کر رہے ہیں۔
جمعرات
11
جون
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
جمعرات
11
جون
2026
کی مزید تصاویر
کراچی، گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے مختلف میڈیا اداروں کے ڈائریکٹرز اور دیگر کا وفد گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، صوبائی وزیر صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات سن رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف نیشنل اکنامک کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نیشنل اکنامک کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر اقلیتی اُمور رمیش سنگھ اروڑہ واہگہ بارڈر پر سکھ یاتریوں کو جی آیاں نوں کہہ رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال ہائیکور بار ملتان، بہاولپور اور راولپنڈی کی وکلاء کمیونٹی میں ویلفیئر گرانٹس کے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمن کا پنجاب کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹیشن سنٹر کی 24 گھنٹے میں 3 ڈونرز کی مدد سے 10 زندگیاں محفوظ کرنے والی ٹیم کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور، آئی جی پنجاب عبدالکریم سینئر افسران کے ہمراہ 1787 کمپلینٹ سنٹر پر شہریوں کی شکایات سن کر فوری ازالے کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، جوڑ میلہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے آنے والی خواتین سکھ یاتری واہگہ بارڈر پر لگائے گئے میڈیکل کیمپ سے ادویات لے رہی ہیں۔
راولپنڈی، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔