Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 16 اگست 2026 کی تصاویر
کرک، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کرک اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کرک کے ..
کرک، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کرک اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کرک کے تعاون سے منعقدہ "جشنِ آزادی امن سپورٹس میلہ سرے خواہ کرک" میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہے۔
اتوار
16
اگست
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
اتوار
16
اگست
2026
کی مزید تصاویر
چنیوٹ، وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ چنیوٹ میں یوم آزادی کی مناسبت سے ہر سال کی طرح اس سال بھی شہریوں، رکشہ ڈرائیوروں میں پانچ، پانچ لیٹر مفت پٹرول تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، کورنگی قبرستان میں کچرے کے انبار لگے ہوئے ہیں جو کہ منتخب نمائندوں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
کراچی، ایف بی ایریا میں مارکیٹ میں پیور بلاکس لگائے جا رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ محکمہ سرمایہ کاری کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ جس میں کیٹی بندر کو ایک بڑے سمندری اور اقتصادی مرکز میں ترقی دینے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ماڈل کا جائزہ لیا گیا۔
لاہور، قانون کے محافظ پولیس اہلکار بغیر نمبر پلیٹ والی موٹرسائیکلوں پر بغیر ہیلمٹ کے سفر کر رہے ہیں۔
لاہور، شہری ہسپتال روڈ پر سڑک کنارے لگے سٹال سے پرانی جیولری کی خریداری میں مصروف ہیں۔
لاہور، وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری ایکسپو سینٹر لاہور میں آرٹ اینڈ ڈیزائن نمائش کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن مںصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے صوبائی مشیر برائے مصنوعی ذہانت اور خصوصی اقدامات علی مصطفی ڈار ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، تاجپورہ کے قریب تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہو کر نہر کنارے درخت سے ٹکرانے والی گاڑی۔