کراچی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی میں عدالتی شعبے کے ترقیاتی منصوبوں اور اصلاحاتی اقدامات سے متعلق مشاورتی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت بھی ہمراہ ہیں۔