Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 8 ستمبر 2026 کی تصاویر
سوات، وزیر ہاؤسنگ خیبرپختونخوا ڈاکٹر امجد علی ڈی آئی جی ..
سوات، وزیر ہاؤسنگ خیبرپختونخوا ڈاکٹر امجد علی ڈی آئی جی ملاکنڈ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
8
ستمبر
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
خیبرپختونخوا
ڈاکٹر
منگل
8
ستمبر
2026
کی مزید تصاویر
کراچی، وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں وکلاء کی بڑی تعداد موجود ہے۔
کراچی، وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں شریک ہیں۔
کراچی، الخدمت کراچی کے آرفن کیئر پروگرام کے تحت باہمت یتیم بچوں کی سالانہ ہیلتھ اسکریننگ کے تحت بچوں کا جنرل چیک اپ کیا جا رہا ہے۔
کراچی، لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے قریب پردیسی لنڈا کمپنی میں آگ لگنے کے بعد کپڑوں کے بنڈل پڑے ہوئے ہیں۔
کراچی، لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے قریب پردیسی لنڈا کمپنی میں آگ کو قابو پانے کیلئے ریسکیو کا کام جاری ہے۔
کراچی، دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ مقابلے میں شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل اویس تنولی کی نماز جنازہ میں آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو، ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سمیت دیگر شریک ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر و چئیرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق محکمہ داخلہ میں علماء کرام کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے بہبود آبادی طفیل انجم ضلع مردان کے سرخوائی بارانی ڈیم کی تعمیر سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، مشیر کھیل وزیراعلی بلوچستان مینا مجید محکمہ سپورٹس کے افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن وزیراعلی ہاؤس کے باہر دھرنا کے مقام پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔