Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 23 ستمبر 2026 کی تصاویر
نیویارک، وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب ..
نیویارک، وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کوپ 31 کے اجرا کے موقع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بدھ
23
ستمبر
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
23
ستمبر
2026
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی امور کا اجلاس جاری ہے۔
نیویارک، وزیر مملکت اور پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نیو یارک میں اقوام متحدہ کے سوشل بزنس، یوتھ اینڈ ٹیکنالوجی فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مالدیپ کے پارلیمانی سپیکر عبد الرحیم عبداللہ کی سربراہی میں وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کے دورہ کے موقع پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
نیویارک، وزیراعظم محمد شہباز شریف نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی حصے کے موقع پر کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد الصباح سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، مین کورنگی روڈ پر تجاوزات کیخلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر زراعت میاں محمد عمر "اریگیڈ ایگریکلچر امپروومنٹ پراجیکٹ" پر پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین لاہور بورڈ پروفیسر بدرالسلام اور کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، پنجاب بھر میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران ہیلتھ ورکرز مریڑ حسن کی خانہ بدوش بستی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔
ملتان، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ لوکل روڈ پروگرام میں پیشرفت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔