Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 5 جنوری 2011 کی تصاویر
اسلامآباد،ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین پارٹی اجلاس کے ..
اسلامآباد،ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین پارٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سےخطاب کر رہے ہیں۔
بدھ
5
جنوری
2011
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
5
جنوری
2011
کی مزید تصاویر
راولپنڈی،پروفیسر برہان الدین ربانی کی قیادت میں افغان وفد آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور،گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور،گورنرپنجابسلمانتاثیر کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے کیولری گرائونڈ روانہ کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد،سول سوسائٹی کے ارکان گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی یاد میں کوہسار مارکیٹ میں موم بتیاں اور پھول رکھ رہے ہیں۔
لاہور،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی،وزیرداخلہ رحمان ملک اور دیگر گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور،گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی نماز جنازہ کے موقع پر پیپلزپارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی صغیرہ اسلام شدت غم سے بے ہوش پڑی ہیں۔
اسلام آباد،گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے سوگ میں قومی اسمبلی کی چھت پر پاکستانی پرچم سرنگوںہے۔
سیالکوٹ، گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے دوسرے روز پیپلزپارٹی کے کارکن ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ، گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے دوسرے روز ضلع کچہری وکلا کے دفاتر بند ہیں۔
سیالکوٹ، قومی ایئر لائن کی سعودی عرب کے شہر دمام سے سیالکوٹ آنے والی پیلی پرواز کے ٹرمنیل میں مسافر آ رہے ہیں۔
لاہور، پیپلز پارٹی کے کارکن گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے غم میں رو رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی تدفین کے موقع پر ایک کارکن اپنے موبائیل سے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی تصویر بنا رہا ہے۔