Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 7 جون 2012 کی تصاویر
کوئٹہ، مدرسہ میں ہونیوالے دھماکے میں زخمی ایک شخص کو طبی ..
کوئٹہ، مدرسہ میں ہونیوالے دھماکے میں زخمی ایک شخص کو طبی امداد کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
جمعرات
7
جون
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
زخمی
کوئٹہ
جمعرات
7
جون
2012
کی مزید تصاویر
لاہور، سروسز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آتشزدگی کے بعد ایک متاثرہ بچے کو طبی امداد کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سروسز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آتشزدگی کے بعد ایک متاثرہ بچے کی عیادت کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، کوہستان ڈانس واقعہ کے بعد کوہستان میں لڑکیوں سے ملاقات کرنیوالی ہیوم رائٹس کارکن اور چار رکنی وفد کی سربراہ فرزانہ باری دیگر ارکان کے ہمراہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، سپریم کورٹ میں ارسلان افتخار کیس کیس سماعت کے بعد ملک ریاض کےو کیل زاہد بخاری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، پولیس اہلکار مدرسہ میں بم دھماکہ کے بعد شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، مدرسہ میں ہونیوالے دھماکے میں زخمی ایک شخص کو طبی امداد کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
کوئٹہ، مدرسہ میںہونیوالے دھماکے میں جاںبحق افراد کے اہلخانہ غمزدہ بیٹھے ہیں۔
بیجنگ،صدر آصف زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ایرانی ہم منصب محمودی احمدی نژاد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
بیجنگ، شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر مختلف ممالک کے سربراہان کی گروپ فوٹو۔
بیجنگ، صدر آصف زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی کارروائی سن رہے ہیں۔
بیجنگ، صدر آصف زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے قبل چینی وزیراعظم وین جیابائو سے مصافحہ کر رہے ہیں۔