Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 10 فروری 2013 کی تصاویر
لوئر دیر، سیکورٹی اہلکار مدن میں شدت پسندوںکے ٹھکانے پر ..
لوئر دیر، سیکورٹی اہلکار مدن میں شدت پسندوںکے ٹھکانے پر چھاپے کے دوران برآمد ہونیوالا اسلحہ، دھماکہ خیز مواد میڈیا کو دکھا رہا ہے۔
اتوار
10
فروری
2013
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلحہ
اتوار
10
فروری
2013
کی مزید تصاویر
لاہور، ینگ ڈاکٹرز کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس اہلکار پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت بسرا پکڑ رہے ہیں۔
لاہور، عوام کی بڑی تعداد میٹرو بس سسٹم کی افتتاحی تقریب میں شریک ہے۔
راولپنڈی، جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید و دیگر تہاڑ جیل میں بھارتی حکومت کے ہاتھوں پھانسی پانے والے افضل گرو کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک خاندان میٹرو بس سروس کے افتتاح کے باعث شہر میں ٹرانسپوٹ کی قلت کے بعد پیدل سفر کر رہے ہیں۔
لاہور، راوی کے پل پر عوام کی بڑی تعداد میٹرو بس سروس کے افتتاحکے بعد پہلی بس کے ہمراہ موٹرسائیکلوں پر رواں دواں ہے۔
سیالکوٹ، گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود جلسہ عام سےخطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف، ترک نائب وزیراعظم باقر بوزداگ و دیگر میٹرو بس سسٹم کے افتتاح کے بعد روانہ ہونیوالی پہلی بس میں سفر کر رہے ہیں۔
لاہور،وزیراعلی پنجاب شہباز شریف میٹرو بس سسٹم کی افتتاحی تقریب سےخطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف، ترک نائب وزیراعظم و دیگر میٹرو بس سسٹم کی افتتاحی تقریب کے آغاز پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور، مختلف ممالک کے سفرا میٹرو بس سسٹم کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور، میٹرو بس سسٹم کی افتتاحی تقریب میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کارکنوںکے نعروں کا جواب ہاتھ لہرا کر دے رہے ہیں۔