Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 22 فروری 2013 کی تصاویر
اسلامآباد، راولپنڈی ہائیکورٹبار ایسوسی ایشن کے وفد ..
اسلامآباد، راولپنڈی ہائیکورٹبار ایسوسی ایشن کے وفد کا چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
جمعہ
22
فروری
2013
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
افتخار محمد چوہدری
چیف جسٹس
جمعہ
22
فروری
2013
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، صدر آصف زرداری بین المذاہب کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیر داخلہ رحمان ملک ایوان صدر میں صدر آصف زرداری، چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، چئیرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی ندیم افضل چن وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وفاقی وزیر مذہبی اُمور سید خورشید شاہ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، فاٹا سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کر رہے ہیں، وفاقی وزیر مذہبی اُمور سید خورشید شاہ، صدر پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا انور سیف اللہ بھی موجود ہیں۔
کراچی، اہلسنت و الجماعت کے کارکن کارکنوں کی ہلاکت کیخلاف ناگن چورنگی میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
ملتان، تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سپورٹس گرائونڈ میں جلسہ عام کے آغاز سے قبل فتح کا نشان بنا رہے ہیں۔
پشاور، شہر میں شدید بارش کے باعث گلبہار پولیس سٹیشن کا قریبی علاقہ ندی نالے کا منظر پیش کر رہا ہے۔
فیصل آباد، صوبائی حکومت کی پابندی کے باوجود شہری بسنت کے موقع پر پتنگیں اُڑا رہے ہیں۔
اسلام آباد، راولپنڈی، اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی حکام وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاںمنظور وٹو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، امریکی سینیٹر رابرٹ میننڈیز کا ن لیگ کی اعلی قیادت سے ملاقات کے بعد نواز شریف، شہباز شریف و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک ازبکستان کے سفیر پرویز علاوی سے ملاقات کر رہے ہیں۔