Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 11 مارچ 2013 کی تصاویر
چلاس، وزیر داخلہ رحمان ملک چلاس میں پاسپورٹ دفتر کے افتتاح ..
چلاس، وزیر داخلہ رحمان ملک چلاس میں پاسپورٹ دفتر کے افتتاح کے بعد جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
پیر
11
مارچ
2013
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
رحمان ملک
جلسہ
پیر
11
مارچ
2013
کی مزید تصاویر
کراچی، لانڈھی نمبر2 میں بم دھماکے سے زخمی ہونے والے ایک شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا جا رہا ہے۔
اسلامآباد، آسٹریلین وزیراعظم کے خصوصی ایلچی سابق آسٹریلوی ریٹائرڈ ائیر چیف اینگس ہسٹن ، آسٹریلوی ہائی کمشنر پیٹر ہیورڈ کے ہمراہ وزیر داخلہ رحمان ملک سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کارکن سانحہ بادامی باغ کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم کے مشیر برائے قومی یکجہتی ڈاکٹر پال بھٹی اور وزیر مملکت برائے قومی یکجہتی اکرم مسیح گل سے پاکستان علما کونسل کا وفد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، مدارس کے طلبہ ڈاکٹر عافیہ کی قید کے 10 سال پورے ہونے پر احتجاج کے دوران ڈی چوک میں نماز ظہر ادا کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، مدارس کے طلبہ ڈاکٹر عافیہ کی قید کے 10 سال پورے ہونے پر احتجاج کے دوران ڈی چوک میں قرآن پاک کی تلاوت کر رہے ہیں۔
لاہور، جوزف کالونی بادامی باغ میں مبینہ توہین رسالت پر مشتعل افراد کے ہاتھوں جلائے گئے گھروںکی تعمیر نو کا کام جاری ہے۔
لاہور، جوزف کالونی کے رہائشی مشتعل افراد کے ہاتھوں گھر جلائے جانے کےبعد کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔
لاہور، جوزف کالونی کے رہائشی مبینہ توہین رسالت پر جلائے گئے اپنے گھر سے بچ جانے والا سامان نکال رہے ہیں۔
لاہور: سانحہ جو زف آباد کے متاثرین جلائے گئے سامان میں سے اپنی اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔