Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 12 جون 2013 کی تصاویر
اسلامآباد، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد بجٹ ..
اسلامآباد، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے قومی اسمبلی جا رہے ہیں۔
بدھ
12
جون
2013
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شیخ رشید
بدھ
12
جون
2013
کی مزید تصاویر
اسلامآباد، وزیراعظم میاں نوازشریف وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد بجٹ دستاویزات پر دستخط کر رہے ہیں۔
پشاور، خیبر ایجنسی کے علاقہ میدان ، باغ میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل ساجد مشتاق کی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ تصویر۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف پنجاب کابینہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے میٹرو بس میں سفر کے دوران شہریوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، ایک الیکٹرانکس کی دکان پر شہری وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر دیکھ رہے ہیں۔
اسلامآباد، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان بجٹ اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیراعظم میاں محمد نوازشریف بجٹ اجلاس سے قبل وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی کے حکام بجٹ اجلاس سے قبل بجٹ دستاویزات قومی اسمبلی میں لے جانے کیلئے اکھٹی کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم میاں محمد نوازشریف بجٹ اجلاس کے دوران بجٹ دستاویزات پڑھ رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وفاقی وزیر ریلوےخواجہ سعد رفیق بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹجا رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی فورڈ روڈ پر آرمی پبلک سکول کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی ملاقات کر رہے ہیں۔