Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 21 جون 2013 کی تصاویر
نوڈیرو، صدر آصف زرداری بے نظیر بھٹو کی 60 ویں سالگرہ کے موقع ..
نوڈیرو، صدر آصف زرداری بے نظیر بھٹو کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر خون کا عطیہ دے رہے ہیں۔
جمعہ
21
جون
2013
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
21
جون
2013
کی مزید تصاویر
گڑھیخدا بخش، صدر آصف زرداری محترمہ بے نظیر بھٹو کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی قبر پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
حیدر آباد، کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی کے قتل کو بعد مشتعل افراد نے سڑک پر لکڑیاں رکھ کر آگ لگائی ہوئی ہے۔
کراچی، امدادی ٹیموں سمندر میں ڈوبنے والی کشتی سے مسافروں کو سمندر میں تلاش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، امریکی سفیر رچرڈ اولسن وزیر داخلہ چوہدری نثار علیخان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، امدادی اہلکار مسجد میں خودکش حملہ میں جاںبحق ہونیوالے افراد کی نعش ہسپتال لے جا رہے ہیں۔
پشاور،میڈیا کے نمائندوں کی بڑی تعداد خودکش حملہ کا نشانہ بننے والی مسجد کا جائزہ لے رہی ہے۔
پشاور، مسجد خودکش حملہ میں زخمی ہونے والے بچے مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
پشاور، مسجد میں خودکش حملہ سے زخمی ہونے والے ایک شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں نواز شریف پاک چائنہ اقتصادی گزر گاہ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔