Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 2 جنوری 2014 کی تصاویر
اسلام آباد: پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت سے قبل بم ڈسپوزل ..
اسلام آباد: پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت سے قبل بم ڈسپوزل اسکواڈ کا اہلکار خصوصی عدالت کے باہر جگہ کی تلاشی لے رہا ہے۔
جمعرات
2
جنوری
2014
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
غداری
جمعرات
2
جنوری
2014
کی مزید تصاویر
کراچی، منگھو پیر میں پولیس مقابلے میںہلاک ہونے والے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کارکنوں کی نعشیں مقامی ہسپتال میںرکھی ہوئی ہیں۔
کراچی، وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن شہید ڈی ایس اپی کی فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، محلہ آریہ میںایک گھر کے باہر رکھے گئے بم کو بم ڈسپوزل اہلکار ناکارہ بنانے کی کوششوںمیں مصروف ہیں۔
کوئٹہ، مغربی بائی پاس اختر آباد کے قریب زائرین کی بس پر خودکش حملے کے بعد تباہ ہونے والی بس کو منتقل کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ، جے ڈبلیو پی کے صوبائی صدر نوابزادہ شاہ زین بگٹی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، ایک صحافی مقامی ہسپتال میں منگھوپیر میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے مبینہ طالبان دہشت گرد کی نعش کے قریب کھڑا ہے۔
اسلامآباد، وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان پی ٹی اے ہیڈکوارٹرز میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد، متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی صحافیوں اور شہر کے معززین کے اعزاز میں منعقدہ ظہرانے سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، سینئر وزیر برائے تعلیم نثار احمد کھوڑو صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
چمن، شدید سردی کے باعث ایک عمارت میں پانی کے ٹینکر سے لیک ہونے والے پانی برف بنا ہوا ہے۔
اسلام آباد: پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری خصوصی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت کے دوران خصوصی عدالت کے باہر سکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔