Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 24 اپریل 2014 کی تصاویر
لاہور ، سیکورٹی اہلکار پہلی سائوتھ ایشیا لیبر کانفرنس کے ..
لاہور ، سیکورٹی اہلکار پہلی سائوتھ ایشیا لیبر کانفرنس کے موقع پر سٹیج پر جوتا پھینکنے والے صحافی کو نعرے لگانے سے روک رہے ہیں۔
جمعرات
24
اپریل
2014
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
جمعرات
24
اپریل
2014
کی مزید تصاویر
انقرہ، ترک کے اسلامی اُمور کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مہمت گورمز وفاقی وزیر مذہبی اُمور سردار یوسف کو قرآن پاک کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد، جامشورو کی رہائشی لیڈی ہیلتھ ورکرز بااثر افراد کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنائے جانے کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔
سکھر ، ریلوے مزدور کنونشن سے قبل بم ڈسپوزل کے اہلکار وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی جلسہ گاہ آمد سے قبل سٹیج کو آلات سے چیک کر رہے ہیں۔
سکھر ، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق مزدور کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی ، سول سوسائٹی کے کارکن پاک فوج کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق ختم بخاری سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور ، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف پہلی سائوتھ ایشیا لیبر کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور ، سیکورٹی اہلکار پہلی سائوتھ ایشیا لیبر کانفرنس کے موقع پر سٹیج پر جوتا پھینکنے والے صحافی کو پولیس اہلکار گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں۔