Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 3 مارچ 2015 کی تصاویر
کوئٹہ، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی قیادت میں مسلم ..
کوئٹہ، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا وفد محمود خان اچکزئی سے ملاقات کر رہا ہے، نواب ثنا اللہ زہری بھی ہمراہ ہیں۔
منگل
3
مارچ
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مسلم لیگ (ن)
منگل
3
مارچ
2015
کی مزید تصاویر
اسلامآباد، وزیراعظم نواز شریف سے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم نواز شریف سے بھارتی سیکرٹری خارجہ سبرامینیم جے شنکر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سگیاں پل بند ٹوٹنے کے بعد امدادی اہلکار امدادی کارروائیوں کیلئے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم نواز شریف توانائی بحران پر کابینہ کمیٹی کےا جلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم نواز شریف پاکستان کے نیوکلیئر پاور پروگرام سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، نابینا افراد مسلسل دوسرے روز پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں کے باہر بیٹھے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں، تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی بھی ہمراہ ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف 180ویں کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سبی، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیرپرسن ماروی میمن لونی گوٹھ کے رہائشی افراد کے مسائل سُن رہی ہیں۔
اسلام آباد، بھارتی سیکرٹری خارجہ سبرامینیم جے شنکر وزارت خارجہ میں پاکستانی ہم منصب اعزاز احمد چوہدری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ اُمور، قومی سلامتی سرتاج عزیز سے بھارتی سیکرٹری خارجہ سبرامینیم جے شنکر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ اُمور سید طارق فاطمی سے بھارتی سیکرٹری خارجہ سبرامینیم جے شنکر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کر رہا ایک نابینا شخص سیڑھیوں پر ہی سو رہا ہے۔
‘تبدیلی آ گئی ہے’ لوئر دیر، گورنمنٹ پرائمری سکول بنڈے میدان میں بچے زمین پر بیٹھے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
واہ کینٹ، بارش کے باعث گھر منہدم ہونے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔