Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 18 اپریل 2015 کی تصاویر
مریدکے: پروفیسر حافظ محمد سعید حرمین شیریفین کانفرنس سے ..
مریدکے: پروفیسر حافظ محمد سعید حرمین شیریفین کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہفتہ
18
اپریل
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
حافظ محمد سعید
ہفتہ
18
اپریل
2015
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری برائے وزارت ریلوے پروین آغا چین کے وائس منسٹر ریلوے ڈانگ ژو کا استقبال کر رہے ہیں۔
صوابی: بلدیاتی انتخابات کے لیے امیدوار اے سی خدوخیل کو کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان خیبر میڈیکل کالج کو دوسرے کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ویمن چیمر کی سالانہ نمائش کے موقع پر شرکاء کا پنجاب کی وزیر سماجی بہبود بیگم ذکیہ شاہنواز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کاکول: افغان نیشنل آرمی کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل شیر محمد کریمی کا زیر تربیت افغان کیڈٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: مرکزی جمعیت اہل حدیس کے امیر سینٹر پروفیسر ساجد میر دیگر قائدین کے ہمراہ تحفظ حرمین شریفین ریلی کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: منہاج القرآن ویلفئیر فاؤنڈیشن اور المواخات مائیکروفنانسنگ کی طرف سے بے روزگار افراد میں ڈاکٹر رحیق عباسی سائیکلو وین تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چئیر مین صدیق الفاروق شاہی قلعہ میں ” مسلم سکھ دوستی دی ترجمان بیساکھی“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں، وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا پی ٹی آئی کے کارکنوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کی صدارت میں منڈی بہاؤالدین کے حلقہ این اے 108کی خالی نشست کے حوالے سے ڈسٹرکٹ عہدیداران اور سٹیک ہولڈرز کے مشاورتی اجلاس کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کی صدارت میں منڈی بہاؤالدین کے حلقہ این اے 108کی خالی نشست کے حوالے سے ڈسٹرکٹ عہدیداران اور سٹیک ہولڈرز کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: کینٹ وارڈ نمبر 1 میں پی ٹی آئی کے امیدوار محمد علی خان کے جلسے سے ضلعی صدر عبدالعلیم خان خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیک (ن) کے مرکزی رہنما ء ایم این اے حمزہ شہباز شریف مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: کینٹ وارڈ نمبر 2محلہ دھوبی گھاٹ میں انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری اخلاق کا کارکنوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پنجاب کی وزیر سماجی بہبود بیگم ذکیہ شاہنوازویمن چیمبر کی جانب سے منعقدہ ایکسپو 2015ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
ہری پور: برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد، چئیر مین خبیب فاؤنڈیشن ندیم احمد خان، سی ڈی مزدور یونین کے سیکرٹری جنرل چوہدری یاسین اور دیگر یتیم بچوں کی کفالت کے لیے نئے کمپلیکس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ٹاہلی منڈی روڈ پر گھر کے سات افراد کا پیٹ پالنے کے لیے کیلے فروخت کرتا کم عمر قمر چائلڈ لیبر ایکٹ کا منہ چڑا رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد جموں کشمیر چوہدری عبدالمجیدسے وزیر جنگلات سردار جاوید ایوب ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد جموں کشمیر چوہدری عبدالمجیدسے سینئر وزیر چوہدری یاسین ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان رائس ملز ایسوسی ایشنج کے چئیر مین مختار احمد بلوچ دیگر عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عدنان ارشد اولکھ اور ڈی پی او رائے بابر سعید ٹریفک انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے شہر کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چئیر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ کا انجمن حمایت اسلام امین پولی ٹیکنیک انسٹیٹیو ٹ کے دورہ کے موقع پر جسٹس (ر) منظور سیال، میاں منیر ، ناصر محمد مرزا، ایس ایم اشفاق و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چئیر مین واپڈا سالانہ سپورٹس فیسٹیول برائے 2013-14واپڈا کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: قائم مقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال خان چین کے صوبہ چنگ ڈو کے مئیر ٹانگ لیانگ ژی ملاقات کر رہے ہیں۔