Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 30 اپریل 2015 کی تصاویر
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان شہر بھر کے مذہبی ..
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان شہر بھر کے مذہبی مقامات اور تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
30
اپریل
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
جمعرات
30
اپریل
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: مزدوروں کے عالمی دن سے بے خبر محنت کش بھٹی پر کام کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدوروں کے عالمی دن سے بے خبر محنت کش بھٹی پر کام کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدوروں کے عالمی دن سے بے خبر محنت کش بھٹی پر کام کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: فیصل آباد کے رہائشی مقامی پولیس کے ہاتھوں انصاف نہ ملنے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: لیبر ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کے حوالے سے پریس کلب کے باہر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: لیبر ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کے حوالے سے پریس کلب کے باہر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: مزدوروں کے عالمی دن سے بے خبر محنت کش بھٹی پر کام کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: مزدوروں کے عالمی دن سے بے خبر نواحی علاقے میں واقع بھٹہ خشت پر محنت کش کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: مزدوروں کے عالمی دن سے بے خبر نواحی علاقے میں واقع بھٹہ خشت پر محنت کش کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: مزدوروں کے عالمی دن سے بے خبر نواحی علاقے میں واقع بھٹہ خشت پر محنت کش کام میں مصروف ہے۔
ٹیکسلا: خانہ بدوش لڑکا جی ٹی روڈ کنارے کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
ٹیکسلا: کاریگر لکڑی کے دروازے پر ڈیزائن بنانے میں مصروف ہے۔
ٹیکسلا: مزدوروں کے عالمی دن سے بے خبر دو محنت کش ٹائلوں کی رگڑائی کے کام میں مصروف ہیں۔
ٹیکسلا: مزدوروں کے عالمی دن سے بے خبر ایک کم عمر لڑکا خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے مقامی ورکشاپ میں کام کر رہا ہے۔
ٹیکسلا: مزدوروں کے عالمی دن سے بے خبر ایک کم عمر لڑکا خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے مقامی ورکشاپ میں کام کر رہا ہے۔
ٹیکسلا: مزدوروں کے عالمی دن سے بے خبر محنت کش لوہے کی رگڑائی کے کام میں مصروف ہے۔
ٹیکسلا: مزدوروں کے عالمی دن سے بے خبر محنت کش لوہے کی رگڑائی کے کام میں مصروف ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر اعجاز اے ممتاز، سینئر نائب صدر میاں نعمان کبیر، ٹیلی نار پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مائیکل پیٹرک فولے اور ایم خان لاہور چیمبر میں منعقدہ سیمینار کے موقع پر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو لیسکو قیصر زمان رواں ماہ ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کو پینشن پیپرز اور واجبات کے چیک دے رہے ہیں۔
ویہاڑی: پرنسپل زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سب کیمپس بوریوالاپروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ، ایس ایس پی موٹروے غلام جعفر کے ہمراہ یونیورسٹی کے ریسرچ فارم پر گندم کی کٹائی کا افتتاح کر رہے ہیں۔
ٹانک: کمشنرڈیرہ ذاکر حسین آفریدی ، پی ڈی گومل ذام ڈیم اور رکن صوبائی اسمبلی محمود احمد بیٹنی وارن کنال کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: نالہ لئی پر خستہ حال پل کی تعمیر کے لیے پرانے پل کو اکھاڑا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: ایشین کنٹری ڈویلپمنٹ بنک کے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر وارنرلی صدر ریاست سردار یقوب خان ، چوہدری عبدالمجید سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: امام کعبہ ڈاکٹر خالد بن علی الغامدی آئی آئی آر او کے یتیم خانہ میں زیر تعلیم یتیم بچے کے حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ اور چئیر میں پی سی بی شہریار خان بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو لاہور میں مستحق مسیحی افراد میں کرسمن گرانٹ 2014-15کے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ حکومت پنجاب کی طرف سے پشاور کے بارش متاثرین کے لیے 20ٹرک امدادی سامان خیبرپختونخواہ حکومت کے نمائندگان کے حوالے کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ حکومت پنجاب کی جانب سے پشاور کے بارش متاثرین کی امداد کے لیے امدادی سامان کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر کے ہمراہ لیبر ویلفئیر کمپلیکس سندر کے تعمیراتی منصوبے کے افتتاح کے لیے جاری انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔