Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 5 مئی 2015 کی تصاویر
کوئٹہ: تھیلیسما کے مریضو ں کو لگنے والے انجیکشن کی بولان ..
کوئٹہ: تھیلیسما کے مریضو ں کو لگنے والے انجیکشن کی بولان میڈیکل ہسپتال میں عدم دستیابی کے باعث ایک مریض کا رشتہ دار ایم ایس آفس کے سامنے احتجاج کر رہا ہے۔
منگل
5
مئی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
منگل
5
مئی
2015
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: محکمہء آثار قدیمہ کی عدم توجہی کی کے باعث سرائے خربوزہ میں تاریخی عمارت کھنڈر کا منظر پیش کر رہی ہے۔
لاہور: الحمراء ہال کے صحن میں رکھے پودوں کو مالی پانی دے رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار روڈ کنارے برف کے گولے بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور: صوبائی ادارہ برائے ترقی صحت کے مرکزی دروازے کے قریب لگا کوڑے کا ڈھیر انتظامیہ کی غفلت کا منہ بولتا ثبوٹ پیش کر رہا ہے۔
لاہور: ایک ضعیف العمر شخص گدھا ریڑھی پر ائیر کولر رکھے فیروز پو روڈ سے گزر رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص نے علامہ اقبال موڑ کے قریب فٹ پاتھ پر چھتریوں اور ٹوپیوں کی دکان سجا رکھی ہے۔
راولپنڈی: فاروق ایچ نائیک آصف علی زرداری کے پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آصف علی زرداری کی پیشی کے موقع پر خاکروب صفائی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آصف علی زرداری کی پیشی کے موقع پرسکیورٹی اداروں کے اہلکار سراغ رساں کتوں کے مدد سے جگہ کو کلئیر کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آصف علی زرداری کی پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار کچہری میں داخل ہونیوالوں کی تلاشی لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: آصف علی زرداری کی پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار کچہری کے ارد گرد ڈیوٹی سر انجاب دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: آصف علی زرداری کی پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار اخبار کے مطالعہ میں مگن ہیں۔
راولپنڈی: آصف علی زرداری کی پیشی کے موقع پر سکیورٹی اداروں کے اہلکار آلات کی مدد سے علاقے کو کلئیر کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آصف علی زرداری کی پیشی کے موقع پر کارکن کچہری کے باہرجمع ہیں۔
راولپنڈی: آصف علی زرداری کی پیشی کے موقع پر کارکن کچہری کے باہرجمع ہیں۔
راولپنڈی: آصف علی زرداری کی پیشی کے موقع پر کارکن کچہری کے باہر نعرے بازی کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نوید چوہدری الیکشن ٹربیونل کے این اے 125کے فیصلے کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ شدید گرمی کے باعث ٹریفک وارڈنز میں پانی کے کولر تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: نامور گلوکارہ حمیرا ارشد پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: سپیشل کمیٹی نمبر 5برائے رولز آف پروسیجر کے اجلاس کے صدارت وارث کلو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مذہبی رہنما چھوٹے سرکار حضرت علی کی ولادت کے سلسلہ میں منعقدہ محفل کے اختتام پر دعا کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان بھر میں منشیات کے عادی افراد کے علاج کے لیے کام کرنے والی تنظم دحق آواز کے مرکزی صدر حضرت خان اچکزئی قبائلی شخصیت اور جمعیت علماء اسلام کے رہنماء شکور خان کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بولان میڈیکل ہسپتال میں تعیناب ڈاکٹر عصمت اچکزئی نرسز کے رویے اور ڈیوٹی پر عدم موجودگی کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: نرسز کا ڈیوٹیوں سے بائیکاٹ کی وجہ سے بولان میڈیکل ہسپتال ان کے لواحقین مریضوں کو پرائیویٹ ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: نرسز کے غفلت کی وجہ سے بولان میڈیکل ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر کے چچا کی لاش ان کے لواحقین نے احتجاجاً ہسپتال کے سامنے روڈ پر رکھ کر ٹریفک بلاک کر رکھی ہے۔
کوئٹہ: نرسز کے غفلت کی وجہ سے بولان میڈیکل ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر کے چچا کی لاش ان کے لواحقین نے احتجاجاً ہسپتال کے سامنے روڈ پر رکھ کر ٹریفک بلاک کر رکھی ہے۔
کوئٹہ: نرسز نے بولان میڈیکل ہسپتال کے مین گیٹ کے سامنے احتجاجاً دھرنا دے رکھا ہے۔
لاہور: چئیر مین ایمرجنسی رسپانس کمیٹی و رکن قومی اسمبلی مہر اشتیاق احمد سمن آباد ٹاؤن میں ڈینگی کے انسداد بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایپکا ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔
لاہور: ایپکا ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: عوامی رکشہ یونین کے چئیر مین مجید غوری دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔