Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 9 مئی 2015 کی تصاویر
کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج کے طلبہ انتظامیہ کے خلاف احتجاجی ..
کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج کے طلبہ انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ہفتہ
9
مئی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
9
مئی
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: تحریک انصاف ایجوکیشن ونگ پنجاب کے زیر اہتمام عہدیداران کے اعزاز اور انہیں تعریفی اسناد دینے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر اعجاز احمد چوہدری، میاں محمود الرشید ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف ایجوکیشن ونگ پنجاب کے زیر اہتمام عہدیداران کے اعزاز اور انہیں تعریفی اسناد دینے کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب سے صوبائی صدر اعجاز احمد چوہدری خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: جیل روڈ کینال پارک کے قریب سے گزرنے والے گندے نالے نے کوڑے کے ڈھیر کی شکل اختیار کر رکھی ہے۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منظور احمد ملک کے ساتھ قائداعظم لاء کالج کے طلباء طالبات کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ارفع آئی ٹی ٹاور میں ویڈیو کانفرنس روم کا افتتاح کر رہے ہیں، چئیر مین پی ٹی آئی بی ڈاکٹر عمر سیف بھی موجود ہیں۔
گلگت: نگران وزیر اعلیٰ شیر جہان میر، فورس کمانڈر میجر جنرل سید عاصم منیر، اعلیٰ فوجی و سول افسران غیر ملکی سفیروں اور ان کے اہل خانہ کو خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ کر رہے ہیں۔
گلگت: نگران وزیر اعلیٰ شیر جہان میر، فورس کمانڈر میجر جنرل سید عاصم منیر، اعلیٰ فوجی و سول افسران نلتر حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں اسلام آباد روانہ کر رہے ہیں۔
گلگت: نگران وزیر اعلیٰ شیر جہان میر، فورس کمانڈر میجر جنرل سید عاصم منیر، اعلیٰ فوجی و سول افسران نلتر حادثے کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ممتاز قبائلی و سیاسی رہنماء حاجی لالا خان بادیزئی، اور دیگر قبائلی معتبرین نوابزدہ طلال بگٹی کی وفات پر نوابزادہ شازین بگٹی سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک محنت کش کچہری بازار میں چینی کا لاشا بیچنے کے لیے تیار کر رہا ہے۔
کوئٹہ: کاسی روڈ پر ایک محنت کش ریڑھی پر بھاری گارڈر اور دیگر سامان لوڈ کیے بازار سے گزر رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بھی بن سکتا ہے۔
کوئٹہ: زرغون روڈ پر خانہ بدوش بچے کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: زرغون روڈ پر ایک محنت کش روڈ کنارے دھوپ والی عینکیں فروخت کر رہا ہے۔
کوئٹہ: ماؤں کے عالمی دن سے بے خبر ایک ماں سڑک کنارے پریشان بیٹھی ہے۔
بنوں: وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نیو سبزی منڈی مسجد میں جمعیت علماء اسلام ڈسٹرکٹ و تحصیل کونسل کے امیدواروں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
باجوڑ ایجنسی: پولیٹیکل ایجنٹ محمد یحییٰ اخونزادہ ریٹائرڈ ہونیوالے سپرنٹنڈنٹ عنایت خان کو تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: متحدہ طلبہ محاذ خیبر ایجنسی کے طلبہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: حج اور عمرہ آرگنائزیشن خیبر پختونخوا اور فاٹا کے عہدیدار پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کے دوران سانحہ نلتر میں شہید ہونیوالوں کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن پنجاب ریونیو اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد خلیق الرحمن اکیڈمک کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر کی ہدایت پر ٹریفک ایجوکیشن ٹیم کا مقامی یونیورسٹی میں لیکچر کے بعد طلباء اور یونیورسٹی انتظامیہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی پارلیمنٹری سیکٹری صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ لیبر پنجاب سید محمد مبشر حسین راوی ٹاؤن میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے اجلاس کے صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: علی زیب بلڈ ٹرانفیوژن میں تھیلیسیما میں مبتلا مریض وارڈ کا وزٹ موون آن پاکستان کے سربراہ میاں کامران و دیگر کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع نصیر آباد میں پولیس تشدد کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں شدید گرمی کے باعث بچے مٹی والے پانی میں نہا رہے ہیں۔