Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 24 اگست 2015 کی تصاویر
سیالکوٹ: صدر انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ظہیر عباس سیالکوٹ ..
سیالکوٹ: صدر انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ظہیر عباس سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
پیر
24
اگست
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرکٹ
پیر
24
اگست
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: گھڑیاں مرمت کرنے والا ایک ضعیف العمر شخص فٹ پاتھ پر اپنی دکان سجائے بیٹھا ہے۔
لاہور: ورلڈ چمپئن موٹر سائیکل و موٹر کار سلطان محمد خان گولڈن پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
دبئی: ایل جی کے زیر اہتمام اولیڈ ٹی وی سیریز کے جدید ترین ماڈل ٹی وی کی نمائش کی جا رہی ہے۔
پشاور: میا ں راشد فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں دیگر مقررین اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری حاجی صفت اللہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر امجد چوہدری کے بیٹے پر قاتلانہ حملے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: بار کونسل کے ممبر منیر احمد کاکڑ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آل پاکستان ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: کچہری کے بار کونسل کے وکیل منیر احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آل پاکستان ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) بلوچستان کے صدر رمضان اچکزئی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ میٹرو پولیٹن ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑمیٹرو پولیٹن آفیسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جس میں کونسلرز بھی شریک ہیں۔
کوئٹہ: دو بچے تعلیم کی اہمیت سے بے خبر جناح روڈ پر گاڑی دھونے میں مصروف ہیں۔
کوئٹہ: ننھے معصوم بچے کار آمد اشیاء تلاش کرنے کے بعد جناح روڈ پر آرام کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک خانہ بدوش بچہ کچرے سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
کوئٹہ: بیگم سدرن کمانڈ گرلز کالج کوئٹہ کینٹ میں پہلی خواتین بینک کا افتتاح کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس اہلکار کی عدم موجودگی کے باعث مری روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: باڑہ بازار میں ناجائز تجاوزات کا منظر۔
اٹک: ڈی سی او چوہدری حبیب ضلعی انتظامیہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر میں سپیشل اکنامک زونز کے موضوع پر سیمینار کے موقع پر چیمبر کے صدر اعجاز اے ممتاز، سینئر نائب صدر میاں نعمان کبیر ، سیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ سید افتخار حسین بابر اور چیئرمین پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ عبدالباسط اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اصغر علی منڈا کی کوششوں سے نظام پورہ ڈھاکہ کہ دو گروپوں کے درمیان دیرینہ دشمنی کے بعد صلح کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور، ملک ظہیر عباس کھوکھر کو ٹیم انصاف پنجاب کا کو آرڈی نیٹرنامزد کرنے کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: مسلم لیگ (ن) کے رکن قانون ساز اسمبلی بیرسٹر افتخار علی گیلانی اسمبلی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سیاحتی مقام وادی لیپہ کا ایک خوبصورت منظر۔
جامشورہ: سینٹر آف ایکسیلیشن ان آرٹ اینڈ ڈیزائن کے طلبہ کے بنائے گئے مختلف قسم کے ٹیکسٹائل ڈیزائن کی نمائش کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈز سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن اے آئی پی کانفرنس 2015ء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈز سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن اے آئی پی کانفرنس 2015ء کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل ہارٹیکلچر سوسائٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام انیسویں مڈ سمر پھولوں کی نمائش میں مہمان خصوصی مسز عبدالمالک ، سیکرٹری جنرل سی بی اے چوہدری یاسین اور چیئرمین منصور علی پھول دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ایئر چیف مارشل سہیل امان جی ایچ کیو میں ملاقات کے دوران شوال آپریشن پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔