Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 29 ستمبر 2015 کی تصاویر
لاہور: دریائے راوی کے کنارے غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: دریائے راوی کے کنارے غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
منگل
29
ستمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
29
ستمبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: NA.122 الیکشن کے سلسلے میں یو سی 118 میں سید ظفر عباسی زیدی کی قیادت میں موٹر سائیکل ریلی نکالی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: سوہاوہ میں قتل ہونیوالے شہزاد سرور اور عمر کے بوڑھے والدین اور لواحقین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور قومی وطن پارٹی کے رہنما سکندر حیات شیرپاؤ اتحاد کے معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد مصافحہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش بچہ اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے غبارہ نما کھلونے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: فٹ پاتھ پر بیٹھا محنت کش گاڑیوں میں لگانے والی ٹیپ ٹھیک کر رہا ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کا اہلکار گرین بیلٹ پر لگی گھاس کو پانی دے رہا ہے۔
اسلام آباد: محمد ارشد خان لغاری پانی و بجلی کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء ہال میں ”ورلڈ ٹورازم“ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے کامران لاشاری خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مزنگ روڈ پر ایک دوکاندار قتلمہ تیار کر رہا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو پی پی پنجاب کے نائب صدر کی رہائشگاہ پر ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف مسلم لیگی رہنما و سینیٹر راجہ ظفر الحق سے تعزیت کے موقع پر ان کی اہلیہ کے لیے فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے دفتر میں خواتین انتخابی فہرستوں کو ترتیب لگا رہی ہے۔
لاہور: ٹی ایم او داتا گنج بخش ٹاؤن اقبال فرید ملک ڈینگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم و سیاحت رانا مشہود احمد خاں ” عالمی یوم سیاحت“ کے حوالے سے الحمراء ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی جانب سے عالمی یوم امراض قلب کے حوالے سے آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
فیصل آباد: ایگری کلچر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد پاسبان کو آئی ٹی گروپ کے وزٹ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
فیصل آباد: ایگری کلچر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد پاسبان کو آئی ٹی گروپ کے وزٹ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: وحدت کالونی میں سیوریج کا نظام خراب ہونے کے باعث سڑک پر پانی کھڑا ہے۔
ََََََََٓٓٓٓٓٓٓٓکوئٹہ: سریاب روڈ پر ریڑھی بان گاہکوں کے لیے کیلے سجانے میں مصروف ہے۔
ساہیوال: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف قادر آباد، ساہیوال میں چین کے تعاون سے لگائے جانیوالے 1320واٹ کے کول پاور پراجیکٹ کے تعمیراتی کاموں کے معائنہ کے موقع پر ہدایات جاری کر رہے ہیں۔
ََٓٓلاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور چیئرمین سیکرٹریٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس کر رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور ڈپٹی آرگنائزر عمر سرفراز چیمہ بھی موجود ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر لاہور طیب حفیظ چیمہ عید کی چھٹیوں میں اچھی ڈیوٹی کرنیوالے ٹریفک وارڈنز میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
ساہیوال: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف قادر آباد، ساہیوال میں چین کے تعاون سے لگائے جانیوالے 1320واٹ کے کول پاور پراجیکٹ کے تعمیراتی کاموں کے معائنہ کے موقع پر ہدایات جاری کر رہے ہیں۔
لاہور: نیشنل بینک شالا مار میں شہر بل جمع کروانے کے لیے لائن میں کھڑے ہیں۔
لاہور: ایک خانہ بدوش شخص قربانی کا گوشت دھو کر دھوپ میں خشک کرنے کے لیے چار پائی پر ڈال رہا ہے۔
لاہور: شالا مار ہسپتال میں قلب کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔