Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 5 اکتوبر 2015 کی تصاویر
مظفر آباد: ایکٹ انٹرنیشنل این سی ایچ ڈی کے زیر اہتمام عالمی ..
مظفر آباد: ایکٹ انٹرنیشنل این سی ایچ ڈی کے زیر اہتمام عالمی یوم استاتدہ کے موقع طالبات نے پلے کارڈز اٹھا رکھے ہیں۔
پیر
5
اکتوبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
5
اکتوبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: باغ جناح میں ایک نو جوان فٹ بال اور نمکو فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: باغ جناح میں واقع قائد اعظم لائبریری کے سامنے ایک شہری بینچ پر لیٹا آرام کر رہا ہے۔
لاہور: لڑکیاں الحمراء آرٹ گیلری میں ایک لڑکی پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: الحمراء آرٹ گیلری میں ایک لڑکی پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہے۔
لاہور: گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول مزنگ میں سپورٹس ڈے کے موقع پر طالبات بیڈ منٹن مقابلہ میں شریک ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول مزنگ میں سپورٹس ڈے پر مہمان خصوصی حاجی احمد رینجل ایڈوائزر انکم ٹیکس کمشنر لاہور فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول مزنگ میں سپورٹس ڈے پر ٹیم اور سٹاف کا مہمان خصوصی حاجی احمد رینجل ایڈوائزر انکم ٹیکس کمشنر لاہور کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: مکہ سٹریٹ کھاڑک ملتان روڈ میں سیوریج کا گندا پانی کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے سمٹ مینار کے احاطہ میں کھلے پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: رکن پنجاب اسمبلی نگہت ناصر شیخ کی جانب سے دھرم پورہ یوسی 186 میں حلقہ این اے 122 ضمنی الیکشن کے سلسلے میں خواتین کارنر میٹنگ سے بیگم سردار ایاز صادق خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: آل پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام عظمت اساتدہ کانفرنس کے موقع پر سید سجاد اکبر کاظمی ، رانا محمد ارشد، چوہدری محمد سرور و دیگر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: پنجاب بھر کے کیتھولک چرچ کے سربراہان پنجاب لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں د۔
لاہور: صوبائی وزیر زکوٰة و عشر ملک ندیم کامران سینٹری ورکرز کی فلاح کے لیے بلائے گئے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل سول سیکرٹریٹ میں کمشنرز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ََََََََََََََََََََََٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓلاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور منصورہ میں جماعت اسلامی کے قائدین سے ملاقات کے بعد میاں مقصود احمد ، میاں محمدد الرشید، عمر سرفراز چیمہ اور عبدالعلیم خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔
پشاور: کرم ایجنسی کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ایکٹ انٹرنیشنل این سی ایچ ڈی کے زیر اہتمام عالمی یوم استاتدہ کے موقع طالبات نے پلے کارڈز اٹھا رکھے ہیں۔
مظفر آباد: ایکٹ انٹرنیشنل این سی ایچ ڈی کے زیر اہتمام عالمی یوم استاتدہ کے موقع پر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
مظفر آباد: ایکٹ انٹرنیشنل این سی ایچ ڈی کے زیر اہتمام عالمی یوم استاتدہ کے موقع پر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
مظفر آباد: ایکٹ انٹرنیشنل این سی ایچ ڈی کے زیر اہتمام عالمی یوم استاتدہ کے موقع پر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
مظفر آباد: نوچھی حادثہ میں جاں بحق اور زخمی بچوں کی والدہ پروین بی بی اور اور والد محمد شبیر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے پر ازار بند فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: خواتین بچوں کے ہمراہ ٹریفک میں سڑک کراس کر رہی ہیں۔