Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 13 اکتوبر 2015 کی تصاویر
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت رحمت بلوچ سول ہسپتال کے دورہ کے موقع ..
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت رحمت بلوچ سول ہسپتال کے دورہ کے موقع پر دل کی وارڈ میں نصب مشین کا معائنہ اور مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
منگل
13
اکتوبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
13
اکتوبر
2015
کی مزید تصاویر
پشاور: پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر مہتر تاج روحانی اسپیشل افراد میں امدادی چیک تقسیم کر رہی ہیں۔
پشاور: ویلج سیکرٹریز ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: چیف سیکرٹری عابد علی خان کو ملک خدا بخش اعوان انسپکٹر جنرل پولیس محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن رسجا کے نو منتخب عہدیداران کا انتخاب کے بعد ممبران جنرل کونسل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ایبٹ آباد: ٹورازم کارپوریشن کے زیر اہتمام ٹورڈی گلیات نیشنل سائکل ریس کا پہلہ مرحلہ جیتنے والے حبیب اللہ فاتحانہ انداز میں جیت کا نشان عبور کر رہ ہیں۔
اسلام آباد: ٹور ازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے تعاون اور خیبر پختونخوا سائیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹورڈی گلیات نیشنل سائیکل ریس میں شریک سائیکلیسٹس اپنے منزل کی طرف رواں ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ ٹورڈی گلیات سائیکل ریس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ ٹورڈی گلیات سائیکل ریس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورو نانک دیوجی کے جنم دن کی تقریبات کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈن غلط پارک کی گئی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا رہا ہے۔
لاہور: جوائنٹ ایکشن کمیٹی پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشنز سرگودھا کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: جوائنٹ ایکشن کمیٹی پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشنز سرگودھا کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پنجاب ڈینٹل پریکٹیشنز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پنجاب ڈینٹل پریکٹیشنز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش خواتین نہر کنارے بیٹھی کپڑے دھو رہی ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے جا رہا ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے سامنے واقع حضوری باغ کا خوبصورت منظر۔
روالپنڈی: موٹر سائیکل سوار موٹر سائیکل پر پینا فلیکس لادھے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: محرم الحرام کے حوالے سے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے قائد آغا سید حامد علی موسوی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
روالپنڈی: مقامی سکول سے چھٹی کے بعد بچے ریڑھی بان سے گول گپے خرید رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت رحمت بلوچ سول ہسپتال کے دورہ کے موقع پر دل کی وارڈ میں نصب مشین کا معائنہ اور مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مسجد روڈ پر ایک شہری ریڑھی بان سے انگور خریدنے میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: قندھاری بازار میں دوکاندار موسم سرما کی آمد کے باعث رضائی اور تکیے بھرنے میں مصرورف ہیں۔
کوئٹہ: ڈپٹی قونصلر جنرل جاپانا یاسوہاروشنٹو میئرچیمبر آف کامرس کے دورہ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مشیر تعلیم حکومت بلوچستان سردار رضا محمد بڑیچ ہدہ ہائی سکول کے اچانک دورے کے موقع پر اساتذہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈپٹی قونصلر جنرل جاپانا یاسوہاروشنٹو میئرکوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ٹرسٹ ہسپتال کے دورے کے موقع پر ہسپتال کے ایک زیر تعمیر وارڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء ہال کی سیڑھیوں پر بیٹھا ایک نوجوان اپنے دوست کو گٹار کی دھنیں سنا رہا ہے۔
کوئٹہ: ڈپٹی قونصلر جنرل جاپانا یاسوہاروشنٹو میئرکوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سخت سکیورٹی میں پولیو ورکرز کوئٹہ شہر کے علاقے پشین میں پولیو کے قطرے پلانے کے بعد گھر کی دیوار پر اعداد شمار لکھ رہی ہیں۔
کوئٹہ: سخت سکیورٹی میں پولیو ورکرز کوئٹہ شہر کے علاقے پشین میں پولیو کے قطرے پلانے کے بعد ایک گھر سے نکل رہے ہیں۔