Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 2 نومبر 2015 کی تصاویر
کوئٹہ: وطن ایس ایف (عالی) کے مرکزی آرگنائزر مقدر بلوچ مرکزی ..
کوئٹہ: وطن ایس ایف (عالی) کے مرکزی آرگنائزر مقدر بلوچ مرکزی ڈپٹی آرگنائزر میر فرید بابکی کی قیادت میں اپنے مطالبات کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پیر
2
نومبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
2
نومبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف کے سیاسی مشیر اعجاز احمد چوہدری دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس سپورٹس بورڈ پنجاب میں سوشل میڈیا کے دفتر کا دورہ کر رہے ہیں، صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خان اور ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور بھی موجود ہیں۔
لاہور: آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس سپورٹس بورڈ پنجاب میں صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، ڈی جی سپورٹس عثمان انور بھی موجود ہیں۔
لاہور: ریلوے ڈرائیور کی غفلت کے باعث مال گاڑی کی ٹکر سے متاثر ہونیوالی سگنل سٹاپ کی عمارت کا لبہ ہٹایا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اہلکار غیر قانونی عمارت کو گرا رہے ہیں۔
کوئٹہ: میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اہلکار غیر قانونی عمارت کو گرا رہے ہیں۔
چترال: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار زلزلہ متاثرین میں خیمے تقسیم کر رہے ہیں۔
چترال: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار زلزلہ متاثرین میں بستر تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: انجمن فیض الاسلام کے زیر احتمام سالانہ بین المدارس سپورٹس مقابلوں کے دوران مد مقابل طلبہ رسی کشی کا مقابلہ جیتنے کے لیے اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) تحریک نجات گروپ کے کارکنوں کو نظر انداز کیے جانے پر قائم دین، شیخ تنویر اختر و دیگر کارکنوں کے ہمراہ احتجاجی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدر عبدالمجید کے ماموں زاد بھائی کی وفات پر مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیئرمین جائنٹ چیر آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے قطر کی امیری نیول فورسز کے کمانڈر میجر جنرل محمد نصیر مبارک المہندی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سے صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وطن ایس ایف (عالی) کے مرکزی آرگنائزر مقدر بلوچ مرکزی ڈپٹی آرگنائزر میر فرید بابکی کی قیادت میں اپنے مطالبات کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری غلام جیلانی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
کوئٹہ: ضلع صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع کیچ تربت عبدالقدیر بلوچ چیئرمین U/Cًٓبادئی زعمران پریس کافرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: صدر کینٹ کے تاجران اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
بنوں: جے یو آئی کے رکن صوبائی اسمبلی ملک ریاض خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے لاہور کے نئے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل صادق علی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پنجاب سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد اکرم نئے تعینات ہونیوالے ممبر سید مبشر رضا سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: بہاؤالدین زکریہ یونیورسٹی کے طلباء کی طرف سے احتجاج کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔
لاہور: پولیس اہلکار بہاؤالدین زکریہ یونیوسٹی کے طلباء کو احتجاج کے دوران سڑک بلاک کرنے سے روک رہے ہیں۔
لاہور: بہاؤالدین زکریہ یونیوسٹی کی طالبات اپنے مطالبات کے حق میں پلے کارڈ اٹھائے احتجاج میں شریک ہیں۔
لاہور: بہاؤالدین زکریہ یونیورسٹی کے طلباء کی طرف سے احتجاج کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔
لاہور: بہاؤالدین زکریہ یونیورسٹی کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: نابینا افراد اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزرچوہدری محمد سرور پی ٹی آئی کے قتل ہونیوالے کارکن سرفراز احمد کے بھائی کو دلاسہ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خان چھٹی پنجاب انٹر سکولز اینڈ کالجز گیمز کے حوالے سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرر ہے ہیں، ان کے ساتھ پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ادریس حیدر خاجہ بیٹھے ہیں۔