Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 3 دسمبر 2015 کی تصاویر
راولپنڈی: چہلم شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس کی سکیورٹی کے ..
راولپنڈی: چہلم شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس کی سکیورٹی کے حوالے سے سی پی او اسرار عباسی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
جمعرات
3
دسمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
محرم الحرام
جمعرات
3
دسمبر
2015
کی مزید تصاویر
امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں معذو ر بچوں کے ادارے پردہشتگردوں کے حملے کے بعدپولیس ہائی الرٹ۔
امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں معذو ر بچوں کے ادارے پردہشتگردوں کے حملے کے بعدپولیس نے سارے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایگزم بینک کے حوالے سے وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلیٰ حکام سے میٹنگ کر رہے ہیں۔
لندن: وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف پنجاب حکومت اور یو کے پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے درمیان قرارداد مفاہمت پر دستخط کی تقریب میں موجود ہیں۔
لاہور: معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک میں ایک شخص بچی کو گود میں اٹھائے شریک ہے۔
لاہور: معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر سپیشل افراد آگاہی واک میں شریک ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل چہلم حضرت امام حسین اور عرس مبارک حضرت داتا گنج بخش کے موقع پر کنٹرول روم کا معائنہ کر رہے ہیں، ڈی سی او محمد عثمان بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق ملک سے جرمنی کے ادارے جی آئی زیڈ کے کنسلٹنٹ پبلک ہیلتھ پروگرام ایبر ہارڈ کوب کی سربراہی میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: رکن قومی اسمبلی پرویز ملک محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب کے زیر اہتمام معذور افراد کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی تامل ناڈو کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائے جائزہ لے رہے ہیں۔
بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں شدید بارشیں تباہی کا منظر پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹی عرفان قیصر شیخ اور پراجیکٹ ڈائریکٹر پاکستان لیدر کمپٹیٹونیس عثمان ملک مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری اسپیشل ایجوکیشن امبرین رضا ڈائریکٹوریٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ میں منعقدہ انضمامی تعلیم کی تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر پنجاب ایجوکیشن ماسٹرٹرینر کو سرٹیفکیٹ دے رہی ہیں، ایم پی پیف علی جان اور پروگرام ڈائریکٹر سید رمضان بھی ہمراہ ہیں۔
قصور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد تین روز پولیو مہم کے انتظامات کا جائزر لینے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: حضرت امام حسین اور شہدائے کربلہ کے چہلم کے موقع پر مرکزی جلوس میں عزادار ماتم کر رہے ہیں۔
لاہور: حضرت امام حسین اور شہدائے کربلہ کے چہلم کے موقع پر مرکزی جلوس میں ایک عزادار زنجیر زنی کر رہا ہے۔
لاہور: حضرت امام حسین اور شہدائے کربلہ کے چہلم کے موقع پر مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں سے گزر رہا ہے۔
لاہور: حضرت امام حسین اور شہدائے کربلہ کے چہلم کے موقع پر مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں سے گزر رہا ہے۔
لاہور: حضرت امام حسین اور شہدائے کربلہ کے چہلم کے موقع پر مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں سے گزر رہا ہے۔
لاہور: حضرت امام حسین اور شہدائے کربلہ کے چہلم کے موقع پر مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں سے گزر رہا ہے۔
لاہور: حضرت امام حسین اور شہدائے کربلہ کے چہلم کے موقع پر مرکزی جلوس میں شریک خواتین عزادار غمزدہ کھڑی ہیں۔
راولپنڈی: انتخابی گہما گہمی ، ایک امیدوار کا حامی بائیکر اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: چہلم شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس کے دوران اصغر مال روڈ پر مولانا شیخ اکبر علی صادق نماز پڑھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس امام بارگاہ عاشق حسین سے برآمد ہو رہا ہے۔
راولپنڈی: چہلم شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس کی فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: چہلم شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس میں عزادار خواتین رو رہی ہیں۔
راولپنڈی: چہلم شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس میں عزادار علم کے ہمراہ جلوس میں آ رہے ہیں۔
راولپنڈی: چہلم شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس کی سکیورٹی کے حوالے سے سی پی او اسرار عباسی جلوس کے راستوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چہلم شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس میں سکیوٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
راولپنڈی: چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس راجہ بازار سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس راجہ بازار سے گزر رہا ہے۔