Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 8 دسمبر 2015 کی تصاویر
لاہور: پریس کلب کے باہر یو سی 188میاں میر کے رہائشی قبضہ گروپ ..
لاہور: پریس کلب کے باہر یو سی 188میاں میر کے رہائشی قبضہ گروپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
منگل
8
دسمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
8
دسمبر
2015
کی مزید تصاویر
پشاور: خیبر پختونخوا کے سینئر صوبائی وزیر سکندر حیات خان شیر پاؤ چھوٹے ڈیموں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: چیمبر آف کامرس کے صدر جمال خان ترہ کئی جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کو یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدود میں جامع مسجد روڈ پر منشیات کا عادی ایک شخص روڈ کنارے نشہ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدود میں جامع مسجد روڈ پر منشیات کے عادی افراد روڈ کنارے نشہ کر رہے ہیں۔
پشاور: رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر مہر تاج پبلک سیفٹی اور پولیس کمپلینٹس کمیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا کی صوبائی وزیر انیسہ زیب طاہر خیلی خیبر پختونخوا جائنٹ ورکنگ گروپ کے تعارفی سیشن سے خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور: گونر خیبر پختونخوا سردار مہتاب خان کا ، شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے کانووکیشن کے موقع پر گروپ فوٹو۔
پشاور: گونر خیبر پختونخوا سردار مہتاب خان، شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے کانووکیشن میں طالبہ کو ڈگرے دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی وزیر اعظم کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان و پاکستان اوون جینکنز ملاقات کر رہے ہیں۔
چین میں جاری پاک چین مشترکہ مشق کے دوران پرچن کشائی کی جا رہی ہے۔
بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے شہر رام گڑھ میں ٹرین اورتیز رفتار کار کا حادثہ ۔
بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے شہر رام گڑھ میں ٹرین سے ٹکرانے والی کار۔
بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے شہر رام گڑھ میں ٹرین حادثہ ۔
بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے شہر رام گڑھ میں ٹرین حادثہ ۔
لاہور: پی سی سی آئی کے سینئر وائس پریذیڈنٹ عبدالرحیم جانو ، مس ماریا میگا لینا کو روایتی شیلڈ پیش کر رہے ہیں، میر کیرولین گیگناٹیسینئر ایکونومسٹ ورلڈ بنک گروپ، عمر واحد اورمس فوزیہ عابد اور دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: ایف سی کالج لاہور کے شعبہ ڈائیلاگ اینڈ ایکشن کے زیر اہتمام منعقدہ امن سیمینار کے اختتام پر ڈاکٹر حسین محی الدین اور ڈاکٹر جان جوزف حضرت محمد اور حضرت عیسیٰ کی ولادت کے سلسلے میں کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزرچوہدری محمد سرور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: اورنج لائن ٹرین منصوبے کے تعمیراتی علاقوں میں ٹریفک کی بہتری کے لیے وارڈنز میں تقسیم کی گئی کونز۔
لاہور: اورنج لائن ٹرین منصوبے کے تعمیراتی علاقوں میں ڈیوٹی کرنے والے ٹریفک وارڈنز کے لیے خریدے گئے جدید ماسک۔
لاہور: لیسکو اہلکار مکمل احتیاتی تدابیر کے بغیر کام میں مصروف ہے۔
لاہور: لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کوآرڈینیشن کمیٹی کے زیر اہتمام سید فیروز شاہ گیلانی ایڈووکیٹ کی نئی کتاب کی رونمائی کے موقع پر سابق چیف جسٹس ہائی کورٹ میاں محبوب احمد، اے کے ڈوگر، مقصود چغتائی و دیگر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارلحکومت میں گڑھی شاہو پل پر شدید دھند کے باوجود ٹریفک رواں دواں۔
لاہور: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ملازمین سول سیکرٹریٹ کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ملازمین سول سیکرٹریٹ کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: شادمان چوک میں قائم مسجد خضریٰ کا خوبصورت منظر۔
لاہور: ٹیمپل روڈ پر ایک کاریگر موسم سرما کی مناسبت سے رضائیاں تیار کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار شہری کینال روڈ پر نہر کنارے سجے دکان سے ہیلمٹ پسند کر رہا ہے۔
لاہور: ایک شہری پھل فروش سے کیلے خرید رہا ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں لوگ پھولوں کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔