Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 9 دسمبر 2015 کی تصاویر
لاہور: سکول کے بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: سکول کے بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
بدھ
9
دسمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کھیل
بدھ
9
دسمبر
2015
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر خارجہ سرتاد عزیز سے بھاری وزیر خارجہ ششما سوراج ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: بحریہ فاؤنڈیشن کالج کے زیر اہتمام یوم ثقافت کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں طلبہ ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: بحریہ فاؤنڈیشن کالج کے زیر اہتمام یوم ثقافت کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں طلبہ ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: گسٹا کے زیر اہتمام کرپشن کے خلاف واک میں استاتذہ اور طلباء شریک ہیں۔
حیدر آباد: ایپکا ایریگیشن سیڈ ایونٹ کی طرف سے ملازمین کی سوسائٹی کے لیے مختص زمین پر قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: سیکرٹری زکوٰة بلوچستان، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عبدالکریم زرکون، ایڈمن آفیسر سلطان کاکڑ کڈنی سینٹر میں آپریشن تھیٹر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ کروچمنٹ سیل کے انجینئرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہنگو: سیکٹر کمانڈر برگیڈیئر عمران شیرازی اور کمانڈنٹ ٹل سکاؤٹس کرنل منیر بہترین کار کردگی دکھانے والے ریکروٹس میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
پشاور: پی ایس بی بن الصوبائی ویمن جوڈو چیمپئن شپ کی فائنل ٹیم کو مہمان خصوصی ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک پشاور پریس کلب کے لیے ایک کروڑ روپے گرانٹ کا چیک دے رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک جنوبی اضلاع کو گیس کی فراہمی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک انٹی سمگلنگ کاروائی میں پکڑے گئے عقابوں کو آزاد کرہے ہیں۔
پشاور: خواجہ سرا کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگائے ہوئے بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پارٹی کی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اٹک: کلرکوں کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے پر احتجاجی ریلی کے شرکاء گلے میں گھاس ڈالے اور روٹیاں اٹھائے احتجاج کر رہے ہیں۔
اٹک: بسال کی رہائشی متاثرہ خواتین ملزمان کے چھوڑے جانے پر تھانہ بسال کے خلاف ڈی پی آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: پیپلز پارٹی کے رہنما ذولفقار علی بھٹو کے دیرینہ ساتھی قاضی سلطان محمود کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: ماہ ربیع الاول کی آمد کے حوالے سے دکانداروں نے اپنے دکانیں سجائی ہوئی ہیں۔
راولپنڈی: سورج ڈھنے کے بعد کوے ایک درخت پر اکٹھے ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں پھولوں کی نمائش دیکھنے کے لیے آنے والی خواتین سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں پھولوں کی نمائش دیکھنے کے لیے آنے والے سیلفی لے رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں پھولوں کی نمائش دیکھنے کے لیے آنیوالی دو لڑکیاں پھولوں کی ساتھ تصویر بنا رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی دارلحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کاخوبصورت منظر۔
مکہ مکرمہ: کعبہ کی زیریں دیوار کی تعمیر نو اور اس کی پتھر کی تبدیلی کا کام جاری ہے۔
مکہ مکرمہ: کعبہ کی زیریں دیوار کی تعمیر نو اور اس کی پتھر کی تبدیلی کا کام جاری ہے۔
لاہور: تاریخی شالیمار باغ کے قریب اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام جاری ہے۔
لاہور: ایک چیل زمین پر پڑی خوراک کی طرف لپک رہی ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف حلقہ این اے 154 لودھراں سے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی (ن) لیگ میں شمولیت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: سٹارز آف اسلام چیرٹی فن فیئر کے موقع پر ڈاکٹر سمیعہ راحیل قاضی و دیگر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر عبدالشکور کو زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی چیک دے رہی ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ پولیس ڈرائیونگ سکول میں موٹر سائیکل کی تربیت حاصل کرنیوالی خواتین کو روڈ سیفٹی آگاہی لیکچر دے رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کمیٹی روم میں 124ویں کانووکیشن کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدرو سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے ایم پی ایل کیو سندھ کے نو منتخب صدر اسد علی جونیجو ملاقات کر رہے ہیں، چوہدری پرویز الٰہی، سینیٹر مشاہد حسین سید بھی موجود ہیں۔
پشاور: وفاق المدارت کے صوبائی ناظم مولانا حسین احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر بیت المال سید ہارون احمد سلطان ”پنجاب پالیسی برائے بحالی معذوراں“ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف، وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شا و دیگر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں پاک چین اقتصادی راہداری کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں پاک چین اقتصادی راہداری کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شامہمان خصوصی وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں جبکہ وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں پاک چین اقتصادی راہداری کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں پاک چین اقتصادی راہداری کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور کو فرحت رسال اور دیگر پارٹی خواتین ایک تقریب میں پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔