Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 30 دسمبر 2015 کی تصاویر
راولپنڈی: ایک محنت کش سائیکل پر کار آمد تھیلے لادے اپنی منزل ..
راولپنڈی: ایک محنت کش سائیکل پر کار آمد تھیلے لادے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
بدھ
30
دسمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
30
دسمبر
2015
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: سید اعتبار شاہ بخاری کے والد سید امداد شاہ بخاری کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: شہری تھانہ سٹی کے خلاف فوارہ چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں کل پاکستان مقابلہ حفظ قرآن اور قرآت کی اختتامی تقریب میں خانہ فراہنگ ایران کے ڈائریکٹر جنرل محمد اکبری کامیاب امیدواروں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری پاکستان ورکرز فیڈریشن اور سی بی اے کے زیر اہتمام اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر سے مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر /چانسلر سردار محمد یعقوب خان کا آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے 13ویں کانووکیشن کے موقع پر طلباء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار یعقوب خان اے جے کے یونیورسٹی کے 13ویں کانووکیشن کے موقع پر قومی ترانہ کے احترام میں کھڑے ہیں۔
چمیاٹی: لیاں ری ڈھیری نالہ ایران پر عوام علاقہ کی اپنی مدد آپ کے تحت لکڑی سے 80فٹ لمبا تیار کردہ پل آزاد حکومت کی تعمیر وترقی کے دعوے کرنیوالوں کے لیے سوالیہ نشان ہے۔
لاہور: ایک معمر خاتون ہاتھ سے بنی اشیاء فروخت کرنے کے لیے بیٹھی ہے۔
لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اساتدہ پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے زیر اہتمام محفل میلاد (ص) میں بچیاں شریک ہیں۔
لاہور: واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے زیر اہتمام محفل میلاد (ص) کے موقع پر جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ضلع پاکپتن کے رہائشی مقامی پولیس کی طرف سے انصاف نہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ضلع پاکپتن کے رہائشی مقامی پولیس کی طرف سے انصاف نہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ایک سپورٹر ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد اپنے حمایت امیدوار کے حق میں نعرے لگا رہا ہے۔
لاہور: لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے موقع پر امیدوار اور اس کے حمایتی الحمراء ہال کے صحن میں وکٹری کا نشان بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ووٹ کاسٹ کرنیوالے صحافی الحمراء ہال کے صحن میں جمع ہیں۔
لاہور: پاکستان ورکرز دفیڈریشن کے زیر اہتمام ورکرز پنشن کی صوبوں میں 18ویں ترمیم کے بعد تقسیم کے بارے منعقدہ سیمینار سے نسیم چوہدری خطاب کر رہے ہیں جبکہ رکن پنجاب اسمبلی، سعدہ سہیل رانا، ظہور اعوان و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: سنی تحریک کے فلاحی شعبہ اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے آفس کے افتتاح صدر سردار محمد طاہر ڈوگر ، شیخ محمد نواز و دیگر کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص کوڑا دان سے کار آمد اشیاء تلاش کر ہا ہے۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ تجاوزات کے خاتمے کے لیے ڈی ایس پیز سے میٹنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور پارٹی کارکنان سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف کے سیاسی مشیر اعجاز احمد چوہدری کا کوئٹہ سے پارٹی رہنما داؤد خان کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ماہی پروری پنجاب ڈاکٹر محمد ایوب کلر کہارمیں ”مینجمنٹ آف فشریزان سمال ڈیمز“ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ماہی پروری پنجاب ڈاکٹر محمد ایوب کلر کہارجھیل میں بچہ مچھلی ڈالنے کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ماہی پروری پنجاب ڈاکٹر محمد ایوب کلر کہارجھیل میں بچہ مچھلی ڈال رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان اوورسیز پاکستانی کمیشن کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خارجہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔