Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 31 دسمبر 2015 کی تصاویر
لاہور: 2015ء کا آخری سورج غروب ہونے کا خوبصورت منظر۔
لاہور: 2015ء کا آخری سورج غروب ہونے کا خوبصورت منظر۔
جمعرات
31
دسمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
31
دسمبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: سال 2015ء کی آخری شب 2016ء کی آمد کی خوشی سول سوسائٹی کے زیر اہتمام موم بتیاں روشن کی گئی ہیں۔
لاہور: ایک بزرگ سال 2015ء کے آخری سورج غروب ہونے کی دعا کر رہا ہے۔
لاہور: 2015ء کا آخری سورج غروب ہونے کا خوبصورت منظر۔
لاہور: سال 2015ء کی آخری شب 2016ء کی آمد کی خوشی سول سوسائٹی کے زیر اہتمام موم بتیاں روشن کی گئی ہیں۔
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر اخوانزادہ چٹان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ایڈووکیٹ ہدایت اللہ آفریدی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پریس کلب میں نو منتخب کابینہ کے ساتھ صدر پیپلز پارٹی اخوانزادہ چٹان اور تحریک انصاف کے رہنماء اقبال آفریدی کا گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: جام شفاء ہسپتال میں مریض چیک اپ کے لیے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: کسٹم انٹیلی جنس کی کاروائی میں قلات کے قریب سے برآمد ہونیوالی منشیات میڈیا کو دکھائی جا رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں امن و عامہ کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مجلس عامہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، لیاقت بلوچ و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق ساہیوال آفس میں منعقدہ کھلی کچہری کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں امن و عامہ کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف حالیہ دورہ برطانیہ کے حوالے سے ڈی بریفنگ سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سال 2015ء کے آخری غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
حیدر آباد: سال 2015ء کے آخری غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
حیدر آباد: سال 2015ء کے آخری غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: میلوڈی فوڈ پارک کے تاجر نیشنل پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چلڈرن پار کے افتتاح کے موقع پر جاپان کے سفیر ہروشی انوماتااور ممبر سی ڈی اے مصطفین کاظمی کا بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر چوہدری عبدالمجید پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سیر کے لیے آنیوالے مقامی سکولوں کے بچے چلڈرن پارک میں لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: مقامی سکول کے بچے روایتی لباس پہنے چلڈرن پارک کے افتتاح کے موقع پر شریک ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے سی ڈی اے مزدور رہنماؤں کا وفد سی ڈی اے کی تقسیم کے حوالے سے بات چیت کر رہا ہے۔
صوابی: سینئر صوبائی وزیر شہراب خان ترکئی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد ہفتہ صفائی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
کوٹلی: سینئر وزیر آزاد کشمیر چوہدری یاسین تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر یوم حق خود ارادیت کے حوالے سے کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم: رانا مشہود احمد خان پنجاب یوتھ کمیشن کی تشکیل کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر رکن گلگت بلتستان اسمبلی محمد شفیع ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: نئے سال کے آغاز کے موقع پر ”اخوت ڈریم“ کے زیر اہتمام پی آئی سی میں زیر علاج بچے نئے سال کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
بہاولپور: ڈی جی پاکستان رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی سلیمانکی کی سرحدی چوکی پر تعینات رینجرز کے جوانوں سے ملاقات کر رہے ہیں، کمانڈر بریگیڈیئر ارشد محمود بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری خواجہ شمائل سروس ہسپتال کے دورہ کے موقع پر لیبارٹری کا معائنہ کر رہے ہیں۔