Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 31 جولائی 2007 کی تصاویر
بغداد، ایک عراقی شہری کاربم دھماکے کے بعد تباہ شدہ گاڑیوں ..
بغداد، ایک عراقی شہری کاربم دھماکے کے بعد تباہ شدہ گاڑیوں کے پاس کھڑا ہے۔
منگل
31
جولائی
2007
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
31
جولائی
2007
کی مزید تصاویر
ٹانک،بارودی سرنگ کے دھماکے میں زخمی ہونیوالے پیراملٹری فورس کے ایک جوان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
ٹانک،بارودی سرنگ کے دھماکے میں زخمی ہونیوالا پیراملٹری فورس کا ایک جوان ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔
اسلام آباد،لال مسجد و جامعہ حفصہ آپریشن کیخلاف ریلی میں ایکخاتون رو رہی ہے۔
اسلام آباد،متحدہ مجلس عمل کے صدر قاضی حسین احمد لال مسجد جامعہ حفصہ آپریشن کیخلاف نکالی جانیوالی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،متحدہ مجلس عمل کی ہزاروںخواتین کارکن لال مسجد جامعہ حفصہ آپریشن کیخلاف ریلی کے دوران فیصل مسجد کے سامنے بیٹھی ہوئی ہیں۔
اسلام آباد،جامعہ حفصہ،لال مسجد آپریشن میںجاںبحق ہونیوالے ایک طالبعلم کا والد اپنے بیٹے کی تدفین سے قبل قبر پر رو رہا ہے۔
اسلام آباد،ایک شخص جامعہ حفصہ،لال مسجد آپریشن میں جاںبحق ہونیوالوںکیلئے دُعا مانگتے ہوئے رو رہا ہے۔
اسلام آباد،لال مسجد،جامعہ حفصہ آپریشن میںجاںبحق ہونیوالے ایک طالبعلم کی والدہ اپنے بیٹے کی قبرپر ہاتھ پھیر رہی ہے۔
اسلام آباد،لال مسجد،جامعہ حفصہ آپریشن میں جاںبحق ہونیوالے ایک طالبعلم کی والدہ اسکی قبر پر رو رہی ہے۔
مہمندایجنسی،مقامی طالبان قبضہ کئے ہوئے مزار اور مسجد کے باہر پہرہ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد،متحدہ مجلس عمل کی خواتین کارکن لال مسجد و جامعہ حفصہ آپریشن کیخلاف احتجاج کر رہی ہیں۔
ممبئی، بھارتی اداکار سنجے دت ٹاڈا عدالت سے سزا ملنے کے اعلان کے بعد عدالت کے باہر اپنے عزیز و اقارب سے افسردہ حالت میں مل رہے ہیں۔