Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 18 جنوری 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: مری روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: مری روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
پیر
18
جنوری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مری
پیر
18
جنوری
2016
کی مزید تصاویر
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر محمود خان سوات میں جاری ترقیاتی منصوبوں بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جامشورہ: مہران یونیورسٹی میں انٹر یونیورسٹی ٹیبل ٹینس 2015-16 کے مقابلوں میں طلبہ ٹیبل ٹینس کھیل رہے ہیں۔
جامشورہ: رجسٹرار ڈاکٹر طلحہ حسین مہران یونیورسٹی میں انٹر یونیورسٹی ٹیبل ٹینس 2015-16 کے مقابلوں کا افتتاح کرتے ہوئے۔
حیدر آباد: ایس ٹی پی کی کانب سے محب علی مگسی کی قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کے ایک مقدمہ سے برے ہونے کی خوشی میں کارکن رقص کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: صوبائی مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: چار سدہ ولی باغ کی رہائشی راشیدہ اپنی بیماری کے علاج کے لیے حکومت اور اعلیٰ حکام سے امداد کی اپیل کر رہی ہے۔
پشاور: ریگی کا رہائشی مقصود علی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہا ہے۔
پشاور: شبقدر میں بم دھماکے سے تباہ ہونیوالے مکان کے مالک پریس کلب کے سامنے بچوں کے ہمراہ احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔
پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر نائب صدر معظم بٹ منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کے موقع پر صوبائی صدر اورنگزیب خان مہمند ڈسٹرکٹ صوابی مردان میں کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: مسلم لیگ قبائلی عمائدین ہلال احمر چیئرمین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ تعلیمی اداروں میں بلوچستان کے طلبہ کے کوٹہ میں اضافہ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پختونخوا ملی عوامی پاٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی لاہور ہائی کورٹ بار میں خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور مقامی ہوٹل میں پاکستان ورکز کنونشن کے زیر اہتمام جی ایس پی پلس کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک خانہ بدوش شخص کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
کوٹلی: مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے ضلعی ورکر کنونشن میں مسلم لیگ (ن) پاکستان کے سینئر نائب صدر سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان ، وفاقی وزیر امور کشمیر برجیس طاہر، وزیر اطلاعات پرویز رشید، (ن) لیگ آزاد کشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدر خان اور دیگر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: چیئرمین صوبائی زکوٰة کونسل جسٹس (ر) اختر حسن کونسل کے 161ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاور زمان آبی گزر گاہوں میں جہاز رانی شروع کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور، چیئرمین پی اینڈ ڈی و دیگر کے ہمراہ صوبائی سن سیکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور اور ترجمان پنجاب حکومت سید زعیم حسین قادری بھٹہ خشت پر بچوں سے مشقت کی ممانعت کے آرڈیننس بارے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: موسم سرما میں بڑھتی مانگ کے باعث مزدور کوئلہ فیکٹری میں مصروف کار ہیں۔
لاہور: موسم سرما میں بڑھتی مانگ کے باعث مزدور کوئلہ فیکٹری میں مصروف کار ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈن ہسپتال کے سامنے غلط پارک کی گئی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2016ء میں کامیابی کے بعد نو منتخب عہدیداروں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین مقامی ہوٹل میں آڈیٹنگ کی استعداد بڑھانے کے سلسلہ میں تربیتی پروگرام کے موقع پر سینئر افسران اور شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: مرکزی جماعت اہل حدیث کے امیر پروفیسر ساجد میر مدرسہ ام القری وفاقی کالونی کی نئی عمارت کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: مشیر خارجہ طارق فاطمی سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سربراہی میں جماعت کا اعلیٰ سطحی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین مقامی ہوٹل میں آڈیٹنگ کی استعداد بڑھانے کے سلسلہ میں تربیتی پروگرام کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔