
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 28 جنوری 2016 کی تصاویر
- لاہور: وزیر اعظم یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام میں قصر بہبود ..
لاہور: وزیر اعظم یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام میں قصر بہبود وومن سینٹر کی طالبہ سٹچنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی کو مہمان خصوصی ایم این اے عارفہ خالد اسناد دے رہی ہیں، ذوالفقار چیمہ اور محمد ڈوگر ساتھ کھڑے ہیں۔
جمعرات 28 جنوری 2016 کی مزید تصاویر

راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی، راجہ بازار فوارہ چوک میں کھڑا پانی بیماریاں پھیلانے کا سبب بن رہا ہے۔