
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 9 مئی 2016 کی تصاویر
- راولپنڈی: تھانہ صادق آباد میں مناسب انتظامات نہ ہونے کے ..
راولپنڈی: تھانہ صادق آباد میں مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث مقدمات میں شہریوں کے بند موٹر سائیکل کھڑے کھڑے ناکارہ ہو رہے ہیں۔
پیر 9 مئی 2016 کی مزید تصاویر

کوئٹہ: ایس ایس پی ٹریفک حامد شکیل گریڈ سولہ میں ترقی پانے والے انسپکٹر پویس جدون کو بیج لگا رہے ہیں۔

پشاور: سوروزائی کی رہائشی خاتون حمیدہ بی بی اپنے لا پتہ بیٹے کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت کر رہی ہے۔