
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 23 مئی 2016 کی تصاویر
- لاہور: مال روڈ پر کسان بورڈ کے احتجاج کے موقع پر راستہ بند ..
لاہور: مال روڈ پر کسان بورڈ کے احتجاج کے موقع پر راستہ بند ہونے پر ایک موٹر سائیکل سوار فیملی خار دار تاروں کے نیچے سے گزر رہی ہے۔
پیر 23 مئی 2016 کی مزید تصاویر

کوئٹہ: ڈاوبوٹ کے سربراہ سلمہ محمد حسنی، لاہبہ سازین، فازیہ، نجم بلوچ و دیگر پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔

لاہور: سکول کے بچے خطرناک طریقے سے رکشہ کی چھت پر سفر کر رہے ہیں جو کسی برے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔