Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 15 جولائی 2016 کی تصاویر
چمن: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے چمن سے کوئٹہ تک چمن ..
چمن: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے چمن سے کوئٹہ تک چمن متحدہ قبائل ٹرین مارچ کی جا رہی ہے۔
جمعہ
15
جولائی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کوئٹہ
جمعہ
15
جولائی
2016
کی مزید تصاویر
لندن: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنے بیٹوں کے ہمراہ لارڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا ٹیسٹ میچ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبام شریف سے پاکستان میں کوریا کے سفیر ڈاکٹر سوڈونگ گو ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مجتبیٰ شجاع الرحمن اپنی رہائش گاہ پر آزاد کشمیرانتخابات بارے بلائے نو منتخب بلدیاتی اراکین کے اجلاس سے خطاب کرر ہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صابق صدر اعجاز چوہدر ایل اے 37ویلی llمیں انتخابی مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
کوئٹہ: بھارت کے خلاف کیے جانیوالے احتجاجی مظاہروں کے دوران پولیس اہلکار گھوڑوں پر گشت کرتے ہوئے۔
چمن: چمن متحدہ قبائل کے زیر اہتمام کشمیر میں بھارتی کے مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
چمن: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے چمن سے کوئٹہ تک چمن متحدہ قبائل ٹرین مارچ کی جا رہی ہے۔
کراچی: پاکستانی کوسٹ گارڈز کی جانب سے ایران میں غیر قانونی طور پر داخلے کی کوشش میں سات افغانی اور ستاون پاکستانیوں کوگرفتار لیا گیا۔
کراچی: عوامی ورکرز پارٹی کے زیر اہتمام آرٹس کونسل میں منعقدہ سیمینار کے موقع پر قاضی جاوید خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: جمعیت علماء اسلام کے کارکنان کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی:سنی تحریک کے زیر اہتمام بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: مجلس علماء پاکستان کے زیر اہتمام کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف نماز جمعہ کے بعد بادشاہی مسجد کی سیڑھیوں پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی میں آنیوالوں نے دھوپ سے بچنے کے لیے چھتریاں تان رکھی ہیں۔
لاہور: پاسپورٹ آفس کے سامنے کھڑا گندا پانی جوہڑ کا منظر پیش کر رہا ہے۔
لاہور: کشمیر میں ہونے والے بدترین مظالم کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں امریکی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف گورنر ہاؤس میں وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار گونر ہاؤس میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب افضال بھٹی کا دبئی میں متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر آصف درانی اور پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور چیمبر کے نائب صدر الماس حیدر ، نائب صدر ناصر سعید و سابق عہدیداران کا چیئرمین واپڈا ظفر محمود کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف چوبرجی چوک میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید جامع مسجد القادسیہ میں کشمیری کمانڈر برہانی وانی و دیگر شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف گونر ہاؤس میں وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مردان: جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام تحفظ حرمین شریفین اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: میئرڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر حلقہ ون کے کونسلر محمد حسین کی نگرانی میں مچھر مار اسپرے کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: میئرڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر حلقہ ون کے کونسلر محمد حسین کی نگرانی میں مچھر مار اسپرے کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: میٹروپولیٹن کا عملہ اسپیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر بلڈنگ مسمار کر رہا ہے۔
کوئٹہ: میئرڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سٹریننگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بجلی اور پانی کی لوڈشیڈنگ پر زمیندار ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ پر میٹرو اسٹیشن کے سامنے گٹر کا ڈھکن ٹوٹ گیا ہے، کو ئی حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی یوم تحفظ حرمین الشریفین احتجاجی مظاہرہ ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
پشاور: جماعةالدعوة کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکے مظالم کے خلاف بھارتی پرچم جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور: شی میل ایسوسی ایشن کی خواجہ سرا نوشہرہ کینٹ پولیس کے خلاف پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
پشاور: جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر کے زیر اہتمام بھارتی فوسز کے مظالم سعودی عرب میں حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور: جماعةالدعوة کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کشمیری شہداء کی غائبانہ نمازہ جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
پشاور: پیپلز پارٹی کے کارکن مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور: اہلسنت ولجماعت کے زیر اہتمام کارکن مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور سعودی عرب میں حملوں کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پی ایس ایف کے سٹوڈنٹس کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتما م کشمیری کمانڈر برہان وانی شہید کی غائبانہ نماز جنازہ مولانا عبدالرحمن پڑھا رہے ہیں۔